GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
  مختصرخبریں
جنوبی کشمیر میں زیادتیوں کا سلسلہ جاری:حریت (ع)


سرینگر//حریت(ع) ترجمان نے جنوبی کشمیر کے متعدد علاقوں بشمول کولگام اورپلوامہ میں عام لوگوں کی نقل و حرکت پر عائد قدغنوں بلا جواز گرفتاریوں اور مار دھاڑ کی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے علاقے کو فورسز کے رحم و کرم وپر دچھوڑ دیا گیا ہے اور عام لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی گئی ہے ۔ترجمان نے پلوامہ میں سرکاری فورسز کے ہاتھوں عورتوں کے ساتھ نازیبا سلوک اور ان پر تشدد ڈھانے کو حد درجہ مذموم قرار دیتے ہوئے کہا کہ علاقے میں فورسز بے لگام ہوکر عام لوگوں کو اپنے عتاب کا نشانہ بنا رہی ہے اور جواب دہی کا عمل مفقود ہوچکا ہے۔

 

یہ صفحہ ای میل کیجئے پرنٹ کریں












سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2017 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By