GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
  مختصرخبریں
امتحانات کے پیش نظر دفعہ144نافذ


اننت ناگ//ضلع انتظامیہ اننت ناگ کے مطابق 10ویں اور12ویں جماعت کے بائی اینول امتحانات کو احسن طریقے سے انعقاد کرنے اور امکانی بیرونی مداخلت کو روکنے کے لئے ضلع کے تمام امتحانی مراکز کے 200میٹر کے گردونواح میں 18فروری2017سے دفعہ144کا نفاذ عمل میں رہے گا۔یہ احکامات امتحانات کے انعقاد تک نافذ العمل رہیں گے۔عوام سے کہا گیا ہے کہ وہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں پی سی آر کے نمبر100پر رابطہ قائم کریں تاہم سپروائزری عملہ،امیدوار اورچیکنگ سکارڈ اس حکمنامے سے مستثنیٰ ہیں۔

 

یہ صفحہ ای میل کیجئے پرنٹ کریں












سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2017 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By