GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
  مختصرخبریں
سڑک حادثوں میں2 افراد زخمی


سرینگر// وادی میں سڑک حادثوںمیں دوافراد زخمی ہوئے ۔ سڑک کے ایک حادثے میںویل گاندربل کے نزدیک ایک آلٹو کارسڑک سے پھسل کر ایک دُکان سے ٹکرائی جس کے نتیجے میں آلٹو ڈرائیور زخمی ہوا۔سڑک کے ایک اور حادثے میں چرسو اونتی پورہ کے نزدیک ایک ٹرک زیر نمبر JK14B/2810 پلٹ کر حادثے کا شکار ہوا جس کے نتیجے میں ٹرک ڈرائیور زخمی ہوا۔

 

یہ صفحہ ای میل کیجئے پرنٹ کریں












سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2017 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By