GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
  شھرنامہ
صوبائی کمشنر کی صدارت میں میٹنگ
قمرواری کے دکانداروں کو الاٹمنٹ کی منظوری

سرینگر//صوبائی کمشنر کشمیر بصیر احمد خان کی صدارت میں کل الاٹمنٹ کمیٹی کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی تاکہ قمرواری سرینگر کے متاثرہ دکانداروں کو متبادل دکانیں فراہم کی جاسکیں۔میٹنگ میں ضلع ترقیاتی کمشنر سرینگر اوردیگر آفیسران نے بھی شرکت کی۔الاٹمنٹ کمیٹی نے ارا کمپلیکس رام باغ میں 12دکانوں کی الاٹمنٹ کو منظوری دی ۔قمر واری ۔بٹہ مالوروڈ پروجیکٹ کی زد میں کُل 36دکانیں آئی تھیں۔جن کے متبادل کے طور پر 12دکانوں کی الاٹمنٹ کا فیصلہ کیا گیا۔میٹنگ میں بتایا گیا کہ دیگر متاثرہ 24دکانداروں کو دکانیں الاٹ کرنے کے سلسلے میں دوسری میٹنگ میں فیصلہ لیا جائے گا۔

 

یہ صفحہ ای میل کیجئے پرنٹ کریں












سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2017 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By