GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
  شھرنامہ
روڈ سیفٹی ویک:۔ریذیڈنسی روڑپر فل ڈریس پریڈ منعقد


سرینگر//28روڑ سیفٹی ویک 2017کے پروگراموں کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے ایس ایس پی ٹریفک سرینگر نے کل پولو گراونڈ سے ایک فل ڈرس پریڈ نکالی جو مولانا آزاد روڑاور ریگل چوک سے ہوتے ہوئے واپس ٹریفک پولیس لائنسز پولوگراﺅنڈپر اختتام پزیر ہوئی۔ مارچ میں ٹریفک پولیس کے اعلاوہ رضاکار بھی شامل ہوئے جو راہگیروں میں ٹریفک کے سلسلے میں جانکاری مواد تقسیم کررہے تھے جبکہ پریڈ کے بعد رضاکروں میں Refreshmentتقسیم کیا گیا ۔ بعد دو پہرایس پی کالیج سرینگر میں ایک مباحثے کا انعقاد کیا گیا جس میں ایس ایس پی ٹریف سرینگر فیاض احمد لون نے سکالروںاور ماہر تعلیم کے سامنے سرینگر شہر میں ڑیفک کی صورتحال کی جانکاری دی اور سرینگر شہر میں ٹریفک کی آسان نقل وحمل کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات کی جانکاری دی۔

 

یہ صفحہ ای میل کیجئے پرنٹ کریں












سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2017 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By