GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
  صفحہ اوّل
عمر عبداللہ گورنر سے ملے


جموں//رکن اسمبلی اور سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے قایم مقام صدر نے آج یہاں راج بھون میں گورنر این این ووہرا کے ساتھ ملاقات کی ۔ عمر عبداللہ نے گورنر کو چند ایسے انتظامی معاملات کے بارے میں مطلع کیا جو اب تک ریاستی حکومت کے فیصلے کے منتظر ہیں ۔ انہوں نے گورنر کو قانون سازیہ کے جاری اجلاس میں بحث و تمحیص کیلئے اٹھائے جانے والے معاملات سے بھی آگاہ کیا ۔ گورنر نے عبداللہ اور ان کی جماعت کو ریاست کے مفادات کو فروغ دینے میں مثبت عملی دلچسپی کا مظاہرہ کرنے اور آنے والے پنچایت ، میونسپل اور پارلیمانی انتخابات میں بڑے پیمانے پر شمولیت کرنے کیلئے کہا ۔

 

یہ صفحہ ای میل کیجئے پرنٹ کریں












سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2017 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By