GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
  صفحہ اوّل
آئی جی بی ایس ایف نے گورنر سے ملاقات کی


جموں//انسپکٹر جنرل بی ایس ایف ( کشمیر ) جنہوں نے حال ہی میں اپنے عہدے کا چارج سنبھالا ہے ، نے گورنر این این ووہرا سے راج بھون جموں میں ملاقات کی اور انہیں اپنے حدِ اختیار والے علاقے میں موجودہ حفاظتی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا ۔ گورنر نے آئی جی کو مشورہ دیا کہ وہ ہر محاذ پر کڑی نگاہ رکھیں اور ساتھ ساتھ بی ایس ایف جوانوں کی فلاح بہبود کو بھی ملحوظ نظر رکھیں جو نہایت ہی مشکل حالات میں اپنے فرایض ادا کر رہے ہیں ۔

 

یہ صفحہ ای میل کیجئے پرنٹ کریں












سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2017 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By