GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
  صفحہ اوّل
بیکن ڈائریکٹر جنرل وزیر اعلیٰ سے ملاقی


جموں//سرحدی سڑک آرگنائزیشن (بیکن )کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل سریش شرما نے وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے ساتھ ملاقات کر کے انہیں ریاست میں آرگنائزیشن کی جانب سے دردست لئے گئے کئی پروجیکٹوں کے بارے میں جانکاری دی۔وزیر اعلیٰ نے لیفٹیننٹ جنرل شرما کو بتایا کہ وہ رابطہ پروجیکٹوں پر جاری کام میں سرعت لانے کے اقدامات کریں تاکہ ریاست کے لوگوں کو مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

 

یہ صفحہ ای میل کیجئے پرنٹ کریں












سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2017 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By