GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
  کشمر
انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اہتمام سے ورکشاپ منعقد


سرینگر//نیشنل انسٹچیوٹ آف الیکٹرانکس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام بدھو کو گورنمنٹ ڈگری کالجوں کے پرنسپل صاحبان کے لئے ای لٹرسی کے موضو ع پر ایک ورکشاپ منعقد ہوا۔ورکشاپ کا مقصد پرنسپل صاحبان کو ڈیجیٹل لٹرسی سے روشناس کرانا تھا ۔پروگرام ڈیجیٹل انڈیا کا ایک حصہ ہے۔افتتاحی خطبے میں این آئی ای ایل آئی ٹی سرینگر کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ایاز حسن مون نے ورکشاپ کے اغراض ومقاصد پر روشنی ڈالی۔انہوں نے کہا کہ ماہرین تعلیم کو آگے آکر ایسے پروگراموں سے استفادہ کرنا چاہئے ۔انہوں نے مزید کہا کہ ترقی کے منازل طے کرنے کے لئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کیاجانا چاہئے۔ڈاکٹر مون نے آئی ٹی 2003 کی قومی پالیسی اپنانے پر زور دیا تاکہ ڈیجیٹل لٹرسی کو فروغ دیا جاسکے۔ایس پی کالج اوربمنہ ڈگری کالج کے طلبأ اورتدریسی عملہ نے بھی آن لائین سیشن میں شرکت کی۔

 

یہ صفحہ ای میل کیجئے پرنٹ کریں












سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2017 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By