GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
  مختصرخبریں
گاندربل میں غیر قانونی دوائیاں ضبط


گاندربل////گاندربل پولیس نے بھاری مقدار میں غیر قانونی دوائیاں برآمد کیں۔اس سلسلے میں پولیس ذرائع نے کہا کہ تھانہ لار گاندربل سے وابستہ اہلکاروں نے مصدقہ اطلاع ملنے پر ارشد احمد بٹ ساکنہ وتہ لار کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے بھاری مقدار میں ممنوع قرار دی گئی دوائیاں برآمد کیں،جس کی ایس ایس پی گاندربل امتیاز اسماعیل پرے نے تصدیق کی ۔

 

یہ صفحہ ای میل کیجئے پرنٹ کریں












سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2017 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By