GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
  کشمر
بجٹ 2017-18
نائب وزیر اعلیٰ نے غیر معمولی قدم قرار دیا

جموں//نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ نے ریاستی قانون سازیہ کے دونوں ایوانوںمیں آج 2017-18 کے لئے پیش کئے گئے بجٹ کا خیر مقد م کیا ہے۔نائب وزیر اعلیٰ نے بجٹ کو ریاست کے اقتصادی منظرنامے کی ترقی کے لئے ایک غیر معمولی پہل قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت ملازمین کے مسائل حل کرنے اور مرکزی معاونت والی سکیموں کے تحت کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہوں کی بروقت واگذاری کو یقین بنانے کی وعد ہ بند ہے ۔

 

یہ صفحہ ای میل کیجئے پرنٹ کریں












سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2017 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By