GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
  کشمر
ایمپلائز کارڈی نیشن کمیٹی نے سراہنا کی


جموں//سول سیکریٹریٹ ایمپلائز کارڈی نیشن کمیٹی نے ریاستی اسمبلی میں وزیر خزانہ ڈاکٹر حسیب اے درابو کی جانب سے پیش کئے گئے 2017-18 کے بجٹ میں ملازمین دوست اقدامات کا اعلان کرنے کی سراہنا کی۔ ایک مشترکہ بیان میں سی سی ای سی سی لیڈران غلام رسول میر اور محمد مقبول حسین نے اپریل 2018 سے 7ویں تنخواہ کمیشن کی سفارشات کو لاگو کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کیا۔کارڈی نیشن لیڈروں نے یومیہ اجرت پر کام کرنے والے ملازمین کی باقاعدگی اور تمام ملازمین کو میڈی کلیم سکیم کے دائرے میں لانے کے اعلان کی بھی ستائش کی۔انہوں نے وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی ، وزیر خزانہ ڈاکٹر حسیب اے درابو ، خزانہ کے وزیرمملکت اجے نندا ،چیف سیکرٹری بی آر شرما، فائنانشل کمشنر بی بی ویاس ،کمشنر سیکرٹری خزانہ نوین کمار چودھری اور دیگر افسروں کا بھی شکریہ ادا کیا ہے۔

 

یہ صفحہ ای میل کیجئے پرنٹ کریں












سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2017 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By