GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
  مختصرخبریں
مسرت عالم کا پارٹی کارکنوں سے اظہار ہمدردی


سرینگر//مسلم لیگ کے محبوس چیئرمین مسرت عالم بٹ نے معروف حریت پسندوں مختار بن صدیق ساکنہ کنہ کدل کی والدہ ، محمد اسماعیل ساکنہ بانڈی پورہ کے والد ِ نسبتی اورریاض احمد ساکن رسُو بڈگام کے دادا کی رحلت پر اپنے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ تنظیم کی جانب سے جاری بیان میں مسرت عالم نے کہا ہے کہ تینوں حریت پسند تحریک کے ساتھ اپنی بے پناہ عقیدت و محبت رکھتے ہیں اور اسلام کی سربلندی اور جموںکشمیر کی آزادی کے سیاسی محاذ پر سرگرم کردار ادا کررہے ہیں ۔

 

یہ صفحہ ای میل کیجئے پرنٹ کریں












سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2017 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By