GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
  کشمر
کرگل کورئر سروس شروع ،100مسافروں کو ہوائی سروس فراہم


جموں//بھارتی فضائیہ کے AN-32 کی کرگل کورئر سروس کا بدھ کو آغاز ہوا اور پہلی پرواز میں کرگل اور جموں میں 100مسافروں کو ہوائی سروس فراہم کی گئی ۔تقریباً52مسافروں کو کرگل سے جموں جبکہ 46مسافروں کوجموں سے کرگل پہنچایا گیا ۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ جنوری سے مئی کے مہینے تک سرینگر ۔کرگل سڑک روجیلہ کے مقام پر بھاری برفباری کے نتیجے میں بند کی جاتی ہے اوراس دوران ریاستی حکومت بھارتی فضائیہ AN-32کرگل کوریر سروس کا استعمال کر کے مسافروں کو ہوائی سروس فراہم کرتی ہے۔کرگل کوریر سروس کرگل اور جموں کے درمیان ہفتے میں دو بار جبکہ کرگل اور سرینگر کے درمیان ہفتے میں تین بار چلا کرے گی۔

 

یہ صفحہ ای میل کیجئے پرنٹ کریں












سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2017 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By