GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
  شھرنامہ
کرن نگر میں چرائی گئی ایمولنس برآمد


سرےنگر //کر ن نگر سرےنگر مےں چوری کی گئی اےمبولنس کو بڈگا م پولےس نے ووڈون بڈگام علاقے سے برآمد کرکے سرےنگر پولےس کے حوالے کےا۔مورخہ 10 جنوری سال 2017 کو اےمبو لنس گاڑی کے ڈرائےور محمد ابراہیم بٹ ساکن وزےر با غ بارہ مولہ نے تھانہ پولےس کرن نگر سرےنگر مےں اپنی تحرےری رپورٹ مےں بتاےا کہ جموں و کشمےر ےتےم فونڈےشن جواہر نگر کی اےمبولنس گاڑی زےر نمبری JK01P-4492 کو نامعلوم افراد نے چوری کرکے لےا ہے ۔ اطلاع موصول ہوتے ہی تھانہ پولےس کرن نگر سرےنگر نے اس سلسلے مےں کےس در ج کرکے اےمبو لنس گاڑی کی تلاش شروع کردی۔ پولےس چوکی سوےبگ بڈگام نے مذکورہ اےمبو لنس گاڑی کو ووڈون علاقے سے برآمد کےا اور بعد مےںاےمبولنس گاڑی کو تھانہ پولےس کرن نگر سرےنگر کے حوالے کےا۔

 

یہ صفحہ ای میل کیجئے پرنٹ کریں












سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2017 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By