GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
  مختصرخبریں
حاجن میں جاں بحق ہوئے جنگجو کو خراج عقیدت


سرینگر//مسلم کانفرنس کے ایک دھڑے کے چیئر مین شبیر احمد ڈار ،محاذ آزادی کے ایک دھڑے کے صدرمحمد اقبال میر ، انٹرنیشنل فورم فار جسٹس چیئرمین محمد احسن اونتو، ینگ مینز لیگ چیئر مین امتیاز احمد ریشی اور تحریک استقامت کے چیئرمین غلام نبی وار نے حاجن میں فورسز کے ساتھ معرکہ آرائی میںجاں بحق ہوئے جنگجو کو خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔موصولہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ان فرزندانِ کشمیر نے ایک عظیم مقصد کیلئے قربانی دی اور انصاف کا تقاضا ہے کہ قوم ان قربانیوں کی لاج رکھتے ہوئے اس مقصد کے ساتھ خلوص کے ساتھ جڑے رہیں ۔

 

یہ صفحہ ای میل کیجئے پرنٹ کریں












سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2017 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By