GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
  صفحہ اوّل
شہری ہلاکتوں کی عدالتی تحقیقات
ساگر کی قرارداد زبانی ووٹ سے نامنظور

جموں//شہری ہلاکتوں پر عدالتی تحقیقات کرانے سے انکار کرنے کے بعد ایوان بالا میں نیشنل کانفرنس کے رکن علی محمد ساگر کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد زبانی ووٹنگ کے ساتھ نامنظور کردی گئی ۔ منگل کی شام وزیر اعلیٰ کی تقریر کے بعد اسمبلی اسپیکر نے اس قرارداد کو ایوان کے سامنے پیش کیااور علی محمد ساگر سے گزارش کی کہ وہ اسے واپس لے لیں تاہم انہوںنے اس پر ووٹنگ کا کہا ۔اس دوران زبانی ووٹنگ کرائی گئی جس میں اپوزیشن ممبران نے اس کے حق میں جبکہ حکمران اتحاد کے ممبران نے اس کے خلاف ووٹ دیا اور یوں یہ قرارداد نامنظور کردی گئی ۔

 

یہ صفحہ ای میل کیجئے پرنٹ کریں












سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2017 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By