GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
  صفحہ اوّل
عالم دین میاں محمد اسمٰعیل فوت


گاندربل /ارشاد احمد/ بابا نگری وانگت کے میاں خاندان کو اس وقت صدمہ پہنچا جب معروف عالم دین اورمفکر میاں محمد اسماعیل انتقال کرگئے۔اُن کی عمر 85 سال تھی ۔مرحوم میڈیکل انسٹیچوٹ صورہ میں چند دنوں سے زیر علاج تھے جہاں کچھ دن قبل ان کی سرجری بھی عمل میں لائی گئی تھی تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے ۔مرحوم میاں نظام الدین کے فرزند اور میاں الطاف احمد کے چاچا تھے ۔اُن کی نماز جنازہ بابا نگری وانگت کنگن میں ادا کی گئی اوربعد میں آبائی مقبرہ آستانہ عالیہ بابا نگری میںسپرد خاک کیا گیا۔اُن کے انتقال کی خبر سنتے ہی سینکڑوں لوگوں نے پہل ناڑ بابا نگری کی طرف میاں خاندان سے اظہار تعزیت کرنے پہنچے۔

 

یہ صفحہ ای میل کیجئے پرنٹ کریں












سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2017 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By