GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
  مختصرخبریں
کلچرل اکیڈیمی میں 106اسامیاں خالی: پریا سیٹھی


سرینگر//سیاحت اور کلچر کی وزیر مملکت پریا سیٹھی نے قانون ساز کونسل میں ظفر اقبال منہاس کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ریاستی کلچرل اکیڈیمی میں 106اسامیاں خالی ہےں جن میں 29گزیٹیڈ ، 64نان گزیٹیڈ اور درجہ چہارم کی 13اسامیاں شامل ہیں۔وزیر موصوفہ نے کہا کہ تقرری کے قوانین میں ترامیم کی ضرورت ہے اور اس سلسلے میں ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ تقرری کے قوانین میں ترامیم کے فوراً بعد خالی پڑی اسامیوں کو پُر کرنے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے۔پریا سیٹھی نے کہا کہ سرینگر میںتہذیب محل کی تعمیر پر اب تک 4.75کروڑ روپے خرچ کئے جاچکے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس پرو جیکٹ پر مجموعی طور 72کروڑ روپے کی لاگت آنے کا اندازہ ہے۔

 

یہ صفحہ ای میل کیجئے پرنٹ کریں












سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2017 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By