GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
  مختصرخبریں
ایس ٹی امیدواروں کےلئے کوچنگ کا انتظام


اننت ناگ//ایس ٹی امیدواروں کو مسابقتی امتحانات میں شرکت کرنے کے اہل بنانے کے لئے حکومت نے اُن کو ضروری معاونت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔خواہشمند طالب علموں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے درخواست فارم ڈپٹی ڈائریکٹر ڈسٹرکٹ ایمپلائمنٹ اینڈ کونسلنگ سینٹر اننت ناگ کے دفتر میں جمع کرسکتے ہیں۔امیدواروں کو ضلع کے معروف اداروں میں تین ماہ کی سول سروس مفت کو چنگ فراہم کی جائے گی۔ہر امیدوار کے حق میں ادارے کو دس ہزا ر روپے کی کوچنگ فیس ادا کی جائے گی۔کتابوں کے لئے پندرہ ہزار روپے فراہم کئے جائیں گے۔جبکہ رہائش کے لئے تین ہزار روپے فی ماہ کی سبسڈی بھی دی جائے گی۔

 

یہ صفحہ ای میل کیجئے پرنٹ کریں












سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2017 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By