GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
  مختصرخبریں
کالجوں کیلئے سرمائی تعطیلات کا اعلان


جموں//ریاستی حکومت نے کشمیر میں قائم ڈگری کالجوں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے جبکہ جموں صوبے میں ونٹر زون کے تحت آنے والے کالجوں میں بھی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔ ریاستی حکومت کی طرف سے جاری کئے گئے حکمنامے کے مطابق تمام کالج 11جنوری2017سے 31جنوری 20`17تک سرمائی تعطیلات کیلئے بند رہیں گے۔

 

یہ صفحہ ای میل کیجئے پرنٹ کریں












سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2017 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By