تازہ ترین

صوبہ جموں میں رہبر تعلیم اساتذہ کی ضلع سطحی ہڑتال جاری

 جموں // رہبر تعلیم ٹیچرس فورم کی طرف سے دی گئی ایک ہفتہ کی ضلعی سطحی بھوک ہڑتال کی کال دوسرے روز بھی جاری رہی ۔یہاں جاری ایک پریس بیان کے مطابق صوبہ جموں کے بیشتر اضلاع میں اساتذہ نے گذشتہ روز سے ضلع صدر مقامات پر بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے جو کہ منگل کو دوسرے روز میں داخل ہوئی - اساتذہ دوسرے روز بھی ضلع صدر مقامات پر بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے ہیں اور ساتویں پے کمیشن کی واگذاری کے علاوہ تنخواہوں کو مرکز سے ڈی لنک کرکے ریاستی بجٹ سے واگذار کر نے کا مطالبہ کر رہے ہیں - صوبہ کے ضلع رام بن میں فورم کے ضلع صدر فاروق احمد رونیال کی قیادت میں اساتذہ ہڑتال پر بیٹھے ہوئے ہیں جبکہ ان کے علاوہ فورم سٹیٹ ایڈوائزر حاجی مشتاق ملک ، سینئر لیڈر بہاری لعل، سینئر ضلع نائب صدر تیرتھ سنگھ بلوال ، سیوا سنگھ ، زونل صدرور بانہال بہار میر ، گول آصف احمد ،بٹوت زہیر سوہل رام بن،س±ریندر سنگھ ، کھڑی فا

گوجربکروال دیش تحریک انصاف کا احتجاجی مظاہرہ

جموں//گوجربکروال دیش تحریک انصاف نے جے ڈی اے اور محکمہ جنگلات پر طبقہ کے ساتھ نابرابری سلوک اور ناجائزقبضہ کی آڑ میں طبقہ کو ہراساں کرنٰے کالزام لگایا ہے۔تنظیم کے ریاستی صدر نزاکت کھٹانہ نے تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ناجائز قبضہ جات کے آڑ میں جے ڈی اے اورمحکمہ جنگلات کے افسران طبقہ کو غیرقانونی طورپرہراساں کررہے ہیں ۔ انہوںنے مزید کہاہے کہ متعلقہ ذمہ دارا ن افسران مذہب کے نام پر طبقہ کے ساتھ نابرابری سلوک کارویہ اپنا رہی ہے جبکہ ریاستی ہائی کورٹ کے صادر احکامات میں صاف طورپر ہدایت دی گئی ہے کہ موقع کی صورتحال جوں کی توں رہنے دی جائے لیکن افسوس کامقام یہ ہے کہ متعلقہ ذمہ داران افسران عدالت کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے طبقہ کو تنگ طلب کررہی ہے ۔ انہوںنے مزید کہاہے کہ حکومت ہند نے گوجرطبقہ سے وابستہ پریوار وں میں راشن کارڈ© کے علاوہ بجلی کنکشن‘ آدھارکارڈ فراہمی کے ب

پروفیسرشہاب ملک کاچودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میرٹھ میں پرمغزلیکچر

جموں//ڈین فیکلٹی آف آرٹس وصدرشعبہ اُردوجموں یونیورسٹی پروفیسرشہاب عنایت ملک نے چودھری چرن سنگھ میرٹھ میں ”قدرت اللہ شہاب کافکشن “موضوع پرطلباءکوپرمغزلیکچردیا۔اس دوران پروگرام میں طلبائ،اسکالرس، فیکلٹی ممبران اورمعززشہریوں نے شرکت کی۔ اس موقعہ پرمیرٹھ کے قدآورشاعرطالب زیدی مہمان خصوصی تھے جبکہ پروگرام کی صدارت کے فرائض صدرشعبہ اُردو،چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میرٹھ پروفیسراسلم جمشیدپوری نے انجام دیئے ۔پروفیسرشہاب عنایت ملک نے اپنے لیکچر میں کہاکہ قدرت اللہ شہاب اُردودُنیامیں ایک بلندپایہ کے ادیب کی حیثیت رکھتے تھے جنھوں نے ایک ناول اور لگ بھگ 45 افسانے اُردوادب کودیئے۔ اس کے علاوہ ایک خودنوشت ”شہاب نامہ “تصنیف کی۔ قدر ت اللہ شہاب کاجنم گلگت میں ہواجبکہ وہ جموں وکشمیرکے پہلے مسلم آئی سی ایس افسرتھے۔ اس کے والد عبداللہ صاحب گلگت کے گورنرتھے۔ آئی سی ایس امتحان میں کا

این سی ایس یوکااین ایس ایف اُمیدوارکی جیت پرجشن

جموں//جموں یونیورسٹی میں ڈین سٹوڈنٹس ویلفیئر کے زیرنگرانی منعقدہونے والے طلباءیونین انتخابات کےلئے این ایس ایف اُمیدوار رجت سلگوترہ کی جیت پرمسرت کااظہارکیاہے ۔اس سلسلے میں پریس کے نام جاری بیان میں افتخارچوہدری اوریش وردھن نے کہاکہ نیشنل کانفرنس سٹوڈنٹس یونین نے سیکولراُمیدوارکی حمایت کی ۔انہوں نے کہاکہ ہم تمام طلباءکاشکریہ اداکرتے ہیں جنھوں نے سیکولر امیدوارکوکامیاب کیا۔انہوں نے کہاکہ کل 29 ووٹ پول ہوئے جن میں سے 17 ووٹ رجت سلگوترہ کوحاصل ہوئے۔انہوں نے کہاکہ اے بی وی پی کی فرقہ وارانہ سیاست سے طلباءیونین کودوررکھنے اوراسے شکست دینے کےلئے این سی ایس یونے این ایس ایف کے سیکولراُمیدوارکوکامیاب کرایا۔ افتخار چوہدری نے کہاکہ نیشنل کانفرنس کے بانی شیخ محمدعبداللہ نے آپسی بھائی چارے اورفرقہ وارانہ ہم آہنگی کوفروغ دیااورہم ان ہی کے مشن کوآگے بڑھارہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ این ایس ایف کے صدروکاس

جموں یونیورسٹی میں40واں اورنٹیشن کورس اختتام پذیر

جموں//یونیورسٹی گرانٹس کمیشن۔انسانی وسائل برائے فروغ مرکز کی جانب سے کورس کارڈنیٹرس‘ ڈیپارٹمنٹ ہوم سائنس کے اشتراک سے یونیورسٹی جموںمیں کامیابی کے ساتھ منعقد کئے گئے 40واں جنرل اورنٹیشن کورس برائے یونیورسٹی اورکالج ٹیچرز خوش اسلوبی کے ساتھ اختتام پذیرہوا۔ اس کورس میںملک کے مختلف حصوں کے علاوہ ریاست جموں وکشمیرکے متعدد علاقوں سے آئے ہوئے کالج ٹیچروں نے بڑھ چڑھ کرشرکت کی۔ اورنیٹشن کورس کابنیاد مقصد قومی ترقی کی منازل رفتار کو بڑھاوا دینے کے علاوہ ٹیچرز اورسٹیک ہولڈروںمیں سماجی اقتصادی فروغ میں تیزی کے ساتھ رفتار میں ہورہی عالمی سطح پر تبدیلیوں کے ¾ضمن میں روشناس کرانا شامل تھا۔علاوہ ازیں اساتذہ کے ذہنوں میں سماج ‘ماحول ‘µتعلیم اورترقی کے بارے میں مناسب بیداری لانے کا بھی تخمینہ ہدف شامل تھا تاکہ وہ آنے والے وقت میں ضرورتوں کے مطابق طالب علموں میں بھی

محکمہ دیہی ترقی اورپی ایم جی ایس وائی کوقومی ایوارڈعطا

نئی دہلی //ریاست جموں کشمیر میں امید سکیم کی بہتر عمل آوری کے صلے میں دیہی ترقیات کی مرکزی وزارت نے ریاست جموں کشمیر کے محکمہ دیہی ترقیات اور پنچائتی راج کو ایوارڈ عطا کیا ہے ۔ امید سکیم کے تحت ریاست میں 270632 خواتین کو 29703 سیلف ہیلپ گروپوں میں شامل کرنے اور انہیں سٹیٹ رورل لائیولی ہُڈمشن کے تحت مختلف مالی اداروں کے ذریعے سرمایہ فراہم کیا گیا ۔ مرکزی وزارت نے ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ ڈاکٹر ناصر نکاش کو ضلع میں گرام سوراج ابھیان کے تحت قابلِ فخر کارکردگی کے صلے میں بھی ایوارڈ عطا کیا ہے جنہوں نے اپنی ٹیم کے ہمراہ 7 قومی سکیموں کی کنورجنس کے تحت ابھیان کی کامیاب عمل آوری کو یقینی بنایا ۔ مشن ڈائریکٹر اُمید اے آر وار اور ڈپٹی کمشنر بارہمولہ نے وگیان بھون نئی دہلی میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران متعلقہ محکمے کے مرکزی وزیر نریندر سنگھ کے ہاتھوں یہ ایوارڈ حاصل کئے ۔ علاوہ ازیںریاست جموں ک

مزید خبرں

بی جے پی نے حقیقی معنوںمیںخواتین کو بااختیار بنایا:وجیہ راہٹکر یو این آئی   جموں// بی جے پی مہلا مورچہ کی قومی صدر وجیہ راہٹکرمنگل کو جموں پہنچیں جہاں انہوں نے پارٹی مہلا عہدادران، کارکنان کے ساتھ میٹنگ منعقد کی۔ ریاست کے اندر مہلا مورچہ کی سرگرمیوں اور تنظیمی ڈھانچہ متعلق تفصیلی جانکاری حاصل کی۔ وجیہ راہٹکر نے کہاکہ بی جے پی سرکار نے صحیح معنوں میں خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے انقلابی کام کئے ہیں۔ اجولہ، سکل ڈولپمنٹ کے لئے متعدد فلاحی اسکیمیں شروع کی گئیں ۔ خواتین کے بنیادی خانگی مسائل کو حل کرنے پر مودی سرکار نے خصوصی توجہ دی ہے جس کی وجہ سے ہر جگہ خواتین بقول ان کے خوش ہیں۔کام کاج کے مقامات پر خواتین کے لئے سازگار ماحول تیار کیاگیاہے، زچہ بچہ کی صحت کے لئے کئی اسکیمیں شروع کی گئی ہیں جن کی عمل آوری میں بھاجپا مہلا مورچہ اہم رول ادا کر رہی ہیں۔ انہوں نے