بنک نے تیز رفتار مصروفیت پروگرام متعارف کیا۔HDFC

 ممبئی//ایچ ڈی ایف سی بنک نے بنک کے ڈیجٹل ایکس لنس مرکز کے تحت تیز رفتار مصروفیت پروگرام متعارف کرنے کا اعلان کیا۔ اپنی نویت کے پہلے اس طرح کے پروگرام میں ایچ ڈی ایف سی بنک نے دنیا بھر میں معروف و تیز رفتار سٹارٹ اپ کے ساتھ شراکت کرے گا تاکہ مصنوعی انٹلی جنس،مشینوں کی سیکھ،تجزیہ اورربورٹ آٹومیشن عمل میں ابتدائی رسائی حاصل کر کے ممکنہ خیالات اور جدیدت لاسکیں۔ بنک نے پہلے مرحلے میں برطانیہ کے محکمہ بین الاقوامی تجارت، سٹارٹ آپ ایکس لیٹرس 91سپرنگ بورڈ اور آئی وی کیمپ کے ساتھ شراکت کی۔ سٹی آف لندن کارپوریشن نے لاڈ میر کی قیادت میں پہلا فنچ وفد روانہ کیااور برطانیہ عالمی سطح پر ایسا پہلا ملک بنا ،جو اس پروگرام کے ساتھ جڑ گیا۔تیز رفتار مصروفیت پروگرام کو ممبئی میں ایچ ڈی ایف سی بنک کے ملکی سربراہ برائے ڈیجٹل بنکنگ نیتن چگ نے حکومت برطانیہ کے فسٹ سیکریٹری برائے محکمہ عالمی تجارت بین

جموں کشمیر سٹیٹ کواپرئیٹو بنک کے منافع میں80فیصد اضافہ

سرینگر//جموں کشمیر سٹیٹ کواپرئیٹو بنک نے اپریل سے ستمبر2018تک کا اپنے چھ ماہی نتائج کوجاری کیا ہے۔بنک کے چیرمین ایم ایس ڈار نے ان نتائج پر اطمینان کااظہار کرتے ہوئے کہا کہا کہ یہ بنک انتظامیہ کی ترقی کی اُس راہ کے بالکل عین مطابق ہے جو انہوں نے مستقبل کیلئے تعین کی تھی۔بنک کی مجموعی تجارت1100کروڑ روپے تک پہنچ گئی ہے،جبکہ اس مدت کے دوران بنک میں جمع رقم800 کروڑ روپے ہوگئی ہے۔اسی مدت کے دوران بنک نے65 کروڑ روپے کے قرضے واگذار  کئے ہیں ۔جمع کھاتوں کا معیار جوکہ قیمتوںکے ذریعے واضح کیا گیا ہے نے تواتر کے ساتھ اضافہ درج کیا ہے۔ سیونگ بنک اور کرنٹ اکاونٹوں کے تناسب میں کم اخراجات والے ڈیپازٹوں نے 45 فیصد کی حد پار کرلی ہے۔  بنک کی کلیدی کامیابی منافع میں اضافہ ہے جو سالانہ بنیادوں پر80فیصد ہوگیا ہے۔اثاثوں کے معیار میں بھی قابل ذکر بہتری آئی ہے ۔کلہم این پی اے کم ہوکر ایک فیصد رہ گ

تازہ ترین