تازہ ترین

۔ہیروموٹرکارپوریشن کا نیا پریمیم موٹر سائیکل ایکسٹریم 220 آرمتعارف

سرینگر//موٹر سائیکل بنانے والی عالمی سطح کی اول نمبر کی کمپنی ہیروموٹر کارپوریشن نے سرینگر میں بدھ کو اپنا نیا پرئمیم  موٹر سائیکل ایکسٹریم 220Rمتعارف کیا۔یہ موٹر سائیکل ہیروموٹر کارپوریشن کے ڈیلروں کے یہاں دستیاب ہے۔اس سال  متعارف کرائے جانے والے ہیروموٹر سائیکلوں کی نئی رینج میں ایکسٹریم200Rپہلا موٹر سائیکل ہے،جو کمپنی نے نئی اعلی تیکنالوجی سے آراستہ ہے ۔موٹر سائیکل پر سواری کا لطف لینے کے دوران ایکسٹریم200R میںسلامتی پر بھرپورتوجہ دیتے ہوئے اینٹی لاک بریک سسٹم (ABS) لگایا گیاہے اور اسطرح یہ پہلا موٹر سائیکل ہے جس میں اے بی ایس سلامتی فیچر کے طور موجود ہے۔ایکسٹریم200Rمیں 200ccBS-IVطاقتورانجن لگایا گیا ہے۔وزن میں ہلکا ایکسٹریم 220Rہونے کے باوجودتنگ موڑوں اور تیزرفتاراسپیڈ کے دوران بہ آسانی قابوآسکتا ہے۔ ایکسٹریم 220Rکافریم نہایت دلکش اور دلاآویز ہے ۔اس میں ایندھن کی بڑی

جموں وکشمیر کے صراف زیورنیٹ ایکسپو شو کےلئے مدعو

 جموں//جموں وکشمیر میں صرفہ بازار میں تجارتی سرگرمیاں تیز ہونے کی خبریں کئی بارموصول ہوئی ہیں لیکن اب کی بار جموں وکشمیرکے صرافوں(جیو لرس )کو جیولرسنیٹ ایکسپو شو میں شمولیت کےلئے مدعو کیا گیاہے۔ جیول نیٹ جیمز اینڈ جیولری B2B ایکسپو چنڈی گڑھ کے نزدیک زراکپور کے مقام پریکم دسمبرسے3 دسمبر2018 تک چنڈی گڑھ صرافہ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے منعقد کیاجائے گا۔ تجارتی مواقع کی فراہمی کے برعکس تین روزہ اہمیت کی حامل تقریب کے دوران خصوصی تجارت کارر وباری سرگرمیوں کوقابل قدراور فعال بنانے اورصنعت کوبروئے فروغ کے مقصد سے بحث مباحثہ کا دور شروع ہوگا۔ راج کمار ببر صدر سورن کار سنگھ( جموںخطہ) سینئر نائب صدر‘اکھیل بھارتیہ سورن کار سنگھ نے کہا ہے کہ پہلی بار اس طرح نوعیت کے پروگرام کو انعقاد کرانے سے ریاست بھر کے دو لاکھ صرافوں کو سیکھنے کا موقع ملے گا۔ وکاس چودھاساما بانی اورچیف ایگزیکٹو آفیسر