جموں یونیورسٹی میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں مردوں کے مقابلے منعقد

 جموں// جمنیزیم ہال جموں یونیورسٹی میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں مردزمرے کے مقابلے دوسرے روز بھی بڑے جوش وخروش کے ساتھ بدستور جاری رہے اور ٹورنامنٹ کے دوسرے روز ڈاکٹر دا¶د اقبال بابا ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس اینڈ فزیکل ایجوکیشن جموں یونیورسٹی نے میچوں کامشاہدہ کرتے ہوئے کھلاڑیوں کے کاوشوں کی سر اہنا کی ہے ۔اس مقام پر سمیش شرما‘ مہیش شرما ‘ وجے کمار‘جتیندرسنگھ‘ کے علاوہ ڈاکٹر رمن گپتنا‘وکاس کارلوپیا‘ جے بھارت اورراج کماربخشی موجود رہے۔تفصیلات کے ساتھ نتائج اس طرح رہے:۔ جی ڈی سی ریاسی نے وائی سی ای ٹی کو3-1 سے ہرایا جبکہ جی ڈی سی اکھنور نے تریکوٹہ نگر ڈگری کالج کو3-2 سے ہرایا اوراسی طرح جی جی ایم سائنس کالج نے جی ڈی سی راجوری کو3-0 سے جی ڈی سی اودھمپور نے بھی جی ڈی آر ایس پورہ کو3-0 اور جی ڈی سی کٹھوعہ نے بھی اسی طرز کا سکور بناکر ایس پی ایم آر کالج

تازہ ترین