آئی سی سی ورلڈ کپ ۔ 2019 | پاک-سری لنکا میچ بارش کی نذر

لندن// پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ورلڈ کپ 2019 کا میچ بارش کے باعث کے منسوخ کردیا گیا اور دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا جس کے بعد سری لنکن ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر تیسرے اور پاکستانی ٹیم چوتھے نمبر پر آگئی ہے۔ورلڈ کپ کے شیڈول کے مطابق پاکستانی ٹیم کو اپنا تیسرا میچ سری لنکا کے خلاف برسٹل کے مقام پر کھیلنا تھا جہاں کپتان سرفراز احمد جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے پْر عزم تھے لیکن بارش نے دونوں ٹیموں کے درمیان ٹاس کرنے کی اجازت نہیں دی۔برسٹل میں بارش تھمنے کے بعد امپائرز نے مقامی وقت کے مطابق 3 بج کر 40 منٹ پر وکٹ کا جائزہ لیا اور امپائر آئن گولڈ نے پاکستانی کوچ مکی آرتھر سے کچھ بات کی اور 3 بج کر 46 منٹ پر میچ کو منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔میچ کی منسوخی کے بعد دونوں ٹیموں کے پوائنٹس 3،3 ہوگئے ہیں اور اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر تیسری اور چوتھی پوزیشن پر آگئی ہیں۔سری لنکا کی ٹ

دھونی کے گلووز کا تنازعہ | بی سی سی آئی اور وزارت کھیل کی مداخلت

ممبئی// ہندستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے مہندر سنگھ دھونی کے دستانے پر ہندستانی فوج کی قربانی بیج کو لے کر پیدا ہوئے غیر ضروری تنازعہ میں مداخلت کرتے ہوئے اپنے وکٹ کیپر بلے باز کی حمایت کی ہے ، وہیں اس درمیان وزیر کھیل کرن ریجیجو نے بھی بورڈ سے اس معاملے میں مناسب اقدامات کرنے کی اپیل کی ہے ۔ انگلینڈ اینڈ ویلز میں چل رہے عالمی کپ میں حصہ لے رہی ہے ہندستانی ٹیم کے کھلاڑی دھونی کے گلووزپر لگے ہندوستانی فوج کے بیج کو لے کر عالمی ادارے نے اعتراض ظاہر کیا تھا جس کے بعد غیر ضروری تنازعہ پیدا ہو گیا ہے ۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے بی سی سی آئی سے اپیل کی ہے کہ وہ دھونی سے ان کے دستانے پر بنے فوج کے بیج کو ہٹانے کے لئے کہے ۔ آئی سی سی قوانین کے مطابق کھلاڑیوں کے لباس یا دیگر اشیاء پر بین الاقوامی میچ کے دوران سیاست، مذہب یا نسل پرستی وغیرہ کا پیغام نہیں ہونا چاہئے ۔ اگرچہ بی سی سی آ