GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
 مختصرخبریں

جموں میں سیلابی ریلے میں انسانی جانوں کے زیاں پر افسوس



سرینگر //وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے جانی پور جموں میں سیلابی ریلے میں بہہ کر دو بچوں کے مارے جانے پر سخت افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ غمزدہ کنبوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے جانبحق ہوئے بچوں کے ارواح کے ابدی سکون کیلئے دعا کی ہے ۔ وزیر اعلیٰ نے ریاست کے مختلف حصو

’ظلم و جبر سے تحریک دبنے والی نہیں‘



سرینگر//ماس مومنٹ سربراہ فریدہ بہن جی کہا ہے کہ ظلم و جبر اور قتل و غارت گری سے مزاحمتی تحریک کو کمزو نہیں کیاجاسکتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ کشمیری کسی بھی صورت میں قبضے کی زنجیروںکو توڑینگے اور آزادی حاصل کرکے ہی دم لینگے۔ انہوںنے جاریہ تحریک میں50سے زائد مارے گئے شہریوں کو خراج عق

متاثرین کی مدد کرنے کی اپیل



سرینگر// تحریک منہاج القرآن ترجمان نے موجودہ نامساعد حالات پر کہا کہ اس وقت پوری کشمیری قوم یک جٹ ہوکر اتحاد و اتفاق کا بھر پور مظاہرہ کرتے ہوئے ان مشکل حالات کا مقابلہ کرنا ہوگا اور متاثرین کی بھر پور مدد کیلئے کھل کر سامنے آنا ہوگا۔ترجمان نے کہاکہ منھاج القرآن انٹر نیشنل ک

پٹن میں کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگانے کی سراہنا



سرینگر// پٹن میں لوگوں نے علاقہ میں جمع کوڑے کرکٹ کو ٹھکانے لگانے کی سراہنا کی ہے۔ لوگوں کاکہنا ہے کہ کوڑا کرکٹ کے ڈھیر جمع رہنے سے مکینوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔لوگوںنے میونسپل کمیٹی پٹن کے ایگزیکٹیو آفیسر اور اہلکاروں کی کاوشوںکی سراہنا کی کہ انہوںنے تمام وارڈوں سے









سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2016 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By