GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
 ادارتی مضمون

افسوس !دوستاروں کاملن نہ ہوا

تم ہاں کہو میں ناںکہوں اپنی یہی تو جیت ہے


 کہاجاتا ہے کہ جب کسی پر مہربان ہوکر قسمت کی دےوی اس کے دروازے پر دستک دےتی ہے تو احمق اس کو بلاوجہ اور بے وقت کاشورقرار دے کر سوجاتا ہے اوراس کے بخت بھی سوجاتے ہےں۔ کچھ یہی روش حکومت ہند نے پاکستان کے ساتھ گفتگو بند کرکے اپناےا ہے۔ اےک اےسے وقت جب کہ ہمارے پاس ادہم پور جموں

مسلم آبادی میں اضافہ ۔۔۔ شوشہ نہ کہ حقیقت!

بے سروپاان فسانوں کو سنانا پاپ ہے


حکومت نے مذہبی بنیاد پر کی گئی مردم شماری جاری کر دی۔ اس کے نتائج جو بھی ہیں وہ اپنی جگہ پر ہیں لیکن پروپیگنڈہ یہ کیا جا رہا ہے کہ مسلمانوں کی آبادی ہندوو¿ں کے مقابلے میں بڑھ رہی ہے۔ گویا مسلمانوں کے علاوہ دیگر تمام فرقوں کو یہ ایک پیغام ہے کہ اگر انہوں نے ہوش کے ناخن نہ لیے تو









سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2015 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By