GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
 کشمر

بانڈی پورہ میں گھر گھر تلاشی

سامان تہس نہس، مکین ہراساں


سرینگر //پانار بانڈی پورہ میں فوج اور ایس او جی نے پہاڑی بستی کا محاصرہ کر لیا اور دو گھنٹوں تک گھروں کی تلاشی لیکر گھریلو سامان تہس نہس اور مکینوں کو ہراساں کیا گیا۔ راتھر محلہ پانار کو 14آر آر فوج اور پولیس نے صبح سویرے چاروں طرف محاصرہ کر لیا اور تمام ناکوں کو بند کر دیا گیا۔ اس

پنڈتوں کیلئے مخصوص کالونیاںمرکز اورریاست کی گہری سازش: پنڈت بزاز



نئی دہلی //کشمیری پنڈتوں کے لئے مخصوص کالونیوں کے قیا م کی مخالفت کرتے ہوئے پیپلز ڈیموکریٹک فورم صدر پنڈت بھوشن بزاز نے پنڈتوں کی واپسی کومرکزی حکومت اور بھاجپا قیادت کی ایک گہری سازش قرار دیا ہے ۔بھوشن بزاز نے کہا کہ مخصوص کالونیوں کا قیام کشمیر کے لئے ایک بڑا چلیج ہے اور کئی ک

بابا کنال کے شگاف ُپر نہیں کئے گئے



گاندربل //ارشاد احمد //بابا کنال جو ہزاروں کنال اراضی کو سیراب کرتی ہے، کی مرمت مکمل نہ ہونے سے کئی علاقوں کے زمیندار تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں۔کچ پارہ سے شروع ہونے والی بابا کنال درجنوں دیہات پرنگ، چھترگل، وسن، بونہ زل، ہاری پورہ، آرہامہ، یارمقام، وطشن، منیگام وڑر اور بنہ ہام

کے اے ایس افسران ایسوسی ایشن انتخابات 18 جولائی کو



سرینگر//کے اے ایس آفیسرز ایسوسی ایشن کی ایک غیر معمولی میٹنگ منعقد ہوئی ۔میٹنگ میں ایسوسی ایشن کے انتخابات کے حوالے سے بھی غور و خوض کیا گیا ۔ میٹنگ میں اتفاقِ رائے سے فیصلہ لیا گیا کہ یہ انتخابات ممکنہ طور 18 جولائی 2016 کو منعقد کرائے جائیں گے ۔جونئیر کے اے ایس افسروں اور کمبائین

گاندربل صارفین نالاں، راشن کم ملا



گاندربل //ارشاد احمد //سرکاری راشن گھاٹوں پر راشن کی قلت کی وجہ سے لوگ کھلے مارکیٹ میں راشن خریدنے پر مجبور کردئے گئے ہیں۔کنگن اور گاندربل کے بیشتر راشن گھاٹوں پر چاول،آٹا اور کھانڈ کی قلت ہونے سے لوگ مہنگے داموں راشن خرید رہے ہیں۔حالیہ قومی تحفظ خوراک قانون ایکٹ نافذ کرنے سے ک









سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2016 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By