GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
 مختصرخبریں

’موجودہ تحریک عوامی تحریک‘



سرینگر//مسلم لیگ( ن )کو پاکستانی زیر انتظام آزاد کشمیر میں لوگوں کا جوبھر پور منڈیٹ ملا ہے اس کا مسلم لیگ خراج تحسین پیش کرتی ہے۔لیگ کے جنرل سیکریٹری محمدرفیق گنائی نے کہا کہ جن امیدوں کے سہارے آزاد کشمیر کے عوام نے نواز شریف کو ووٹ دیا ، اب مسلم لیگ ’ن‘کی ذمہ داری ہے کہ وہ کشمیر

ظلم وجبر سے جذبہ آزادی دبنے والی نہیں: فردوس شاہ



سرینگر//ڈٰٰیموکریٹک پولٹیکل مومنٹ چیئرمین فردوس احمد شاہ نے عوام پر فورسز کے ظلم و جبر پر اپنی سخت برہمی کا اظہار کیا ہے ۔فردوس شاہ نے کہا کہ بھارت کی طرف سے جو ظلم و بربریت چل رہا ہے، وہ زیادہ دیر تک کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو زیادہ دیر تک دبا نہیں سکتا ۔ انہوں نے بھارتی حکمرانوں

سوپور میں راشن کی فراہمی،ایس ڈی ایم کی سراہنا



سوپور// غلام محمد //سب ڈسڑکٹ مجسٹریٹ سوپور بشیر احمد بٹ کو لوگوں نے سراہنا کی جنہوں نے سوپور اور اس کے سارے گرد نواح علاقوں جس میں علاقہ زینہ گیر اور رفیع آباد کے ان ناساز گار حالت میں لوگوں کو راشن اور ضروری اشیاءمہیا رکھوائے۔ جولائی 2016 کا راشن جن میں چاول ،کھانڈ اور آٹا ان علاق

گاندربل کے عازمین کیلئے ضروری اطلاع



گاندربل//ارشاد احمد// چیف میڈیکل آفیسر گاندربل کی ایک اطلاع کے مطابق ضلع سے تعلق رکھنے والے عازمین حج کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ 28جولائی جمعرات کو 11سے شام 4بجے تک منی سیکرٹریٹ میں ٹیکا لگوانے کیلئے حاضر ہو جائے۔

بڈگام ضلع کے سی ای ٹی اُمیدواروں کیلئے اطلاع



بڈگام//بڈگام کے ضلع ترقیاتی کمشنر اُن اُمیدواروں کو جو 31 جولائی کو منعقد ہونے والے کامن انٹرینس ٹیسٹ میں شامل ہو رہے ہیں کو مطلع کرتے ہیں کہ وہ اپنے داخلہ کارڈ ڈی سی آفس بڈگام میں قایم این آئی سی دفتر ، ضلع ٹریجری آفس بڈگام ، ٹریجری آفس چاڈورہ اور میونسپل کمیٹی بیروہ سے حاصل کر س

لالہ بابہ صاحب کا عرس ملتوی



سرینگر//لالہ باب صاحب کا عرس ملتوی کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں منتظمین نے اطلاع دی ہے کہ زکورہ میں 28جولائی کو لالہ باب صاحب کا جو عرس کی تقریب منعقد ہونے جارہی تھی اُسے نامساعد حالات کی وجہ سے ملتوی کیا گیا ہے ۔









سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2016 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By