GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
 مختصرخبریں

پنجاب کا شہری لقمہ اجل



بانہال// محمد تسکین //چملواس بانہال میں پنچاب سے سرینگر کی طرف آنے والا ایک ٹرک حادثے کا شکار ہوا جس کے باعث ڈرائیور موقعہ پر ہی لقمہ اجل بن گیا۔ ٹرک زیر نمبر PB-05G/5325 چاول لیکر پنچاب سے وادی کی طرف آّنے کے دوران بانہال سے چند کلومیٹر چملواس کے نزدیک شاہراہ سے لڑھک کرتین سو فٹ گہری

بانڈی پورہ میں KASامیدواروں کیلئے مفت کوچنگ



بانڈی پورہ//ضلع بانڈی پورہ مےں کے اے اےس امتحانات کی تےارےوں کے لئے مفت کونسلنگ اور کوچنگ کا انتظام کےا گےا ہے۔اس ضمن مےں خواہشمند اُمےدواروں کو مزےد جانکاری حاصل کرنے کے لئے ACRبانڈی پورہ کے ساتھ اس فون نمبر پر رابطہ قائم کرنے لئے کہا گےا ہے۔9419513911

نسل کشی منصوبہ بند سازش



سرینگر//پیپلز ڈیموکریٹک مومنٹ چیئرپرسن تنویر فاطمہ نے فورسز کی طرف سے پیلٹ گن کے بے ہنگم استعمال پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ احتجاج کے دوران گولیاں چلانا غیر انسانی اقدام ہے جس کی مذمت کی جاتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ فورسز نے شہراور گاﺅں میں خوف و دہشت کا ماحول بپا کر رکھا ہے اور

عوام کیخلاف بھارت برسرجنگ



سرینگر//پیپلز لیگ چیئرمین غلام محمد خان سوپوری نے بھارت کے ظلم وجبر کیخلاف لوگوں کے صبر و تحمل اور استقامت کی تعریفیں کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی پسند کشمیریوں کو گولیاں،پیلٹ، کرفیو اور گرفتاریاں زیر نہیں کرسکتیں۔خان سوپوری نے ان سبھی افراد کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا جن کے عزی

ڈی سی بانڈی پورہ کا عوامی مشکلات دور کرنے پر زور



بانڈی پورہ//عازم جان/ /ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ سجاد احمد گنائی اور اے ڈی سی بانڈی پورہ خورشید احمد سنائی کی صدارت میں ضلع اور تحصیل افسران کے ساتھ میٹنگ ہوئی جس میں عوام کو درپیش مشکلات کا جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ نے تمام افسران کو تلقین کی کہ لوگوں کے ساتھ رابطہ کرکے









سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2016 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By