GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
 کشمر

زکورہ قتل معاملہ

پولیس کی تحقیقات کا آغاز


سرینگر//زکورہ میں رعناواری اسپتال کے ملازم عبدالاحدڈار ولد عبدالغفار کی دو نامعلوم پستول برداروں کی طرف سے گولیاں مارکرہلاک کرنے کی تحقیقات بڑے پیمانے پر شروع کردی گئی ہے۔ایس ایچ او زکورہ شوکت احمد نے کشمیرعظمیٰ کو بتایا کہ ہلاکت کے فوراً بعد پولیس نے ایف آئی آر پہلے ہی درج ک

ڈی سی نے امداد تقسیم کی

نیشنل کانفرنس، رورل ڈیولپمنٹ سوسائٹی کا اظہار ہمدردی


بارہمولہ//ڈپٹی کمشنر بارہمولہ کی ہدایت پر آج ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے بارہمولہ میں اولڈ ٹاﺅن جہاں تقریباً16مکان خاکستر ہوئے ہیں، نے متاثرین کے حق میں 2لاکھ47ہزار روپے تقسیم کئے جب کہ انہوںنے متاثرین میں 47ٹینٹ اور92کمبل تقسیم کئے۔اس کے علاوہ متاثرین میں فی کنبہ کے حق میں 30کلومفت را

نشیلی ادویات کے کاروبار کے الزام میں شہری گرفتار



بانڈی پورہ//سمبل پولیس نے نشیلی ادویات کے کارو بارکے الزام میں ایک شخص کو سمبل بازار میں ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او سمبل محبوب بانڈے نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ پولیس معمول کے مطابق بازار میں چیکنگ کررہی تھی کہ اس دوران نشیلی ادویات کے کاروبار میں ملوث معراج الد

گیلانی ، حریت(ع) اورجماعت کا اظہارافسوس

غیر جانبدار ایجنسی سے تحقیقات کرانے کا مطالبہ


سرینگر// حریت (گ)چیئرمین سید علی گیلانی ، حریت (ع) اور جماعت اسلامی نے زکورہ کے عبدالاحد ڈار نامی شخص کی پُراسرار ہلاکت پر اپنے گہرے افسوس اور رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے اس قتل کی کسی غیر جانبدار ایجنسی سے تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی نہتے شخص کو بے خبری

ہائر سکینڈری سکول کنڈی

لیکچراروں کی کمی کے خلاف طلبا ءکا احتجاج


کرناہ // کرناہ کے ہائر سکینڈری سکولوں میں تدریسی عملے کی کمی کے خلاف طلبا ءنے احتجاجی مظاہرے کئے اور دھرنا دیا ۔طلبا کا کہنا ہے کہ انہیں نہ ہی ریاضی پڑھانے والا کوئی لیکچرر ہے اور نہ ہی فزیکس کےلئے کوئی لیکچر ر۔اُن کا کہنا تھا کہ اگرچہ ہائرسکینڈری سکول کے دیگر اساتذہ اُن کو یہ م

تاجر وں کے خلاف پولیس کارروائی غیر جمہوری



حریت (گ) اورحریت (ع) کا شدید ردعمل سرینگر// حریت (گ) اورحریت (ع) نے سیلاب متاثرہ تاجروں کے احتجاج کے خلاف طاقت استعمال کرنے اور انہیں گرفتار کرنے کی کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مفتی حکومت کے تمام خوشنما نعرے ایکسپوز ہوگئے ہیں اور وہ ہر محاذ پر ایک عوام دشمن

صحافی مفتی اصلاح کے والد کا انتقال

وزیر اعلیٰ نے ڈھارس بندھائی


سرینگر//وزیر اعلیٰ مفتی محمد سعید نے صحافی مفتی اصلاح کے گھر جاکر ان کے والد مفتی غلام رسول ( سبکدوش سپر انٹندنگ انجینئر)کی وفات پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعلیٰ نے مفتی اصلاح اور سوگوار کنبہ کے لواحقین کے ساتھ تھوڑا وقت گذارا اوران کے یکجہتی کا اظہار کیا۔انہوں ن

ماحولیاتی قوانین اور پالیسی

کشمیر یونیورسٹی میں 15روزہ لیکچر سریز کا افتتاح


سرینگر//بین الاقوامی ماحولیاتی قوانین اور پالیسی پر کشمیر یونیورسٹی میں 15روزہ لیکچر سریز کا افتتاح کیا گیا ۔ یونیورسٹی کے شعبہ ماحولیاتی سائنسز و شعبہ ارضیاتی سائنسز و جیوفزیکس کی طرف سے منعقد اس پروگرام میں سنٹر فار ایڈوانسڈ سٹڈیز آن کورٹ اینڈ ٹریبونلز کے ایگزیکیوٹیو ڈائری

اسپیکر اورپارلیمانی امور کے وزیرکا اسمبلی سیکریٹریٹ کامعائنہ



سرینگر//سرینگر میں دربار مو کے سلسلے میںدفتر کھلنے کے موقعہ پرقانون ساز اسمبلی کے سپیکر کویندر گپتا نے اسمبلی سیکریٹریٹ کا معائنہ کیا اور وہاں ہو رہے کام کاج کا جائزہ لیا۔اس دوران وزیربرائے قانون ،انصاف اورپارلیمانی امور سید بشارت احمد بخاری بھی سپیکر موصوف کے ہمراہ تھے۔معا

کامیابی کیلئے جدوجہد جاری رکھنا لازمی:اعظم انقلابی



سرینگر// محاذ آزدی کے سر پرست اعظم انقلابی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کشمیر کی قومی ،مزاحمتی تحریک فی الحقیقت عالمی مزاحمتی تحریک کا ایک حصہ ہے۔بیان کے مطابق ملت اسلامیہ کا نظر یاتی وجود مشرق و مغرب کی آنکھوں میں کھٹکتا ہے، صرف اسلئے کہ ملت اسلامیہ توحید، عقیدہ آخرت اور قرآ

ڈیموگرافی ختم کرنے کی کوششیں جاری:فریڈم لیگ



سرینگر//پیپلز فریڈم لیگ نے کہا ہے کہ بھارت جموں کشمیر میں ریاست کی مسلم اکثریتی تناسب کو تبدیل کرنا چاہتا ہے اور موجودہ مخلوط سرکار اس ضمن میں کلیدی رول ادا کر رہا ہے ۔بیان میںلیگ لیگ ترجمان نے کہا ہے کہ کبھی رفوجیوں کو مستقل باشندگی کی سند اجرا کرنے کا منصوبہ منظرعام پر آتا ہے

مولانا آزاد یونیورسٹی کی ایک اطلاع



سرینگر//مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے پروگرام انچارج بی ایڈ سید ظہور گیلانی کی ایک اطلاع کے مطابق کالج آف ٹیچنگ ایجوکیشن کی جانب سے بی ایڈ سال دوئم کے طلباءکیلئے بالترتیب 6 دن کےلئے کونسلنگ کلاس اور 12روز کےلئے ورکشاپ کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ کونسلنگ 20مئی سے شروع ہو گی جبک

ہماراگھر واپس کروائیں

خان سوپوری کے اہل خانہ کی حقوق البشر تنظیموں سے اپیل


سرینگر// پیپلز لیگ چیئرمین غلام محمد خان سوپوری کے اہل خانہ نے انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ اُن کے سربمہر مکان کوانہیں واپس لوٹانے میں اپنا اثرو رسوخ استعمال کریں ۔انہوں نے کہاہے کہ دنیا میں ہندوستان واحد ملک ہے جہاں سیاسی نظریات کی بنا پر ایک فرد کوطاقت کی بنیاد پر ا

ڈاک نے معالجین پر حملوں کی شدید مذمت کی



سرینگر//ڈاکٹرس ایسو سی ایشن آف کشمیر نے کپوارہ کے لنگیٹ میں پی ایچ سی اشپورہ میں ایک ڈاکٹر اور ایک نیم طبی اہلکار کی پٹائی پر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ڈاک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مذکورہ ہیلتھ سنٹر میں ایک میڈیکل آفیسر اور اس کا معاون صبح دس بجے ایک مریض کو دیکھ رہے تھے کہ اس د

مسرت عالم سیاسی انتقام گیری کا نشانہ بنائے گئے:مسلم لیگ



سرینگر/ /مسلم لےگ کا اےک اجلاس تنظےم کے صدر دفتر سرےنگر مےں قائمقام چےئرمےن محمد ےوسف مےر کی صدارت مےں منعقد ہوا ۔ اجلاس مےں لےگ کے محبوس چےئرمےن مسرت عالم بٹ کو سےاسی انتقام گےری کا نشانہ بنا نے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے رےاستی دہشت گردی سے تعبےر کےا گےا ۔ بےان کے مطابق اج









سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2015 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By