GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
 مختصرخبریں

سڑک حادثات میں4 زخمی



سرینگر//وادی میں سڑک کے مختلف حادثات میںچار افراد زخمی ہوئے۔سڑک حادثے میں بدرا پائین ہندوارہ کے نزدیک ایک آلٹو کار زیرنمبرJK05E-1235 ایک اسکوٹی کے ساتھ ٹکرائی ۔ اس حادثے میں محمد مقبول وار ولد غلام محمد اور دانش مقبول زخمی ہوئے ۔سڑک کے ایک اورحادثے میں ناربل بڈگام کے نزدیک ایک نا

دیوسر میں آگ، رہائشی مکان خاکستر



سرینگر // کولگام کے لائیسو دیوسر نامی علاقے میں محمد قاسم بٹ ولد عبدالرحمان بٹ کے رہائشی مکان میں آگ نمودارہوئی ۔ اس حادثے میں رہائشی مکان تباہ ہوگیا۔ فائیراینڈ ایمرجنسی عملہ نے آگ پر قابو پایا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔

پٹن میں دسویں جماعت کاطالب علم لاپتہ



سرینگر//پٹن میں دسویں جماعت کا ایک طالب علم لاپتہ ہوا ہے جبکہ پولیس نے گمشدگی کی رپورٹ درج کرکے طالب علم کو بازیاب کرنے کیلئے کارروائی شروع کی ہے۔افراد خانہ کے مطابق عدنان مشتاق 3دسمبر کو دسویں جماعت کا امتحان دینے کیلئے گھر سے طاہرہ خانمز کالج لاوے پورہ گیا تاہم وہ واپس نہیں ا

گرام سیوک تنخواہوں سے محروم



ترال/سید اعجاز/ترال میں تعینات گرام سیوک گزشتہ پانچ مہینوںکی تنخواہوں سے محروم ہیں جس کے نتیجے میں انہیں زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔انہوں نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا مسلسل تنخواہ بند رکھنے کی وجہ وہ زبردست مالی مشکلات سے دوچار ہیںتاہم محکمہ کے ایک آفیسر نے بتایا ان کی ت

نقاش اور حکیم کی لیتہ پورہ کے غمزدہ خاندانوں سے تعزیت پرسی



سرینگر// اسلامک پولٹیکل پارٹی چیئرمین محمد یوسف نقاش اور مسلم ڈیموکریٹک لیگ کے صدر حکیم عبدالرشید نے لیتہ پورہ میںرواں جدوجہد کے دوران جاں بحق ہوئے سہیل احمد وانی اور فاروق احمد کچھے کے گھرجاکر لواحقین سے تعزیت کی۔حریت لیڈروں نے غمزدہ خاندانوں سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ان قربان

ہاٹ مکس پلانٹ مالکا ن معیار برقرار رکھیں



جموں//تعمیرات عامہ اور پارلیمانی امور کے وزیر عبد الرحما ن ویری نے ہاٹ مکس پلانٹ مالکان سے کہا کہ وہ اعلیٰ معیار کو برقرار رکھیں۔وزیر موصوف جموں میں ہاٹ مکس پلانٹ کے مالکان کے نمائندوں کے ساتھ ایک میٹنگ کے دوران بات کر رہے تھے۔میٹنگ میں چیف انجینئر آر اینڈ بی جموں آلوک مینگی

وائس چانسلر کشمیر یونیورسٹی گورنر سے ملاقی



جموں//کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خورشید اقبال اندرابی نے راج بھون جموںمیں گورنر این این ووہرا جو یونیورسٹی کے چانسلر بھی ہیں، کے ساتھ ملاقات کی۔وائس چانسلر نے گورنر کو انڈر گریجویٹ سطحوں کے امتحانات شیڈول کے بارے میں جانکاری دی۔ اس کے علاوہ انہوں نے گورنر کو بتایا ک

گنائی کی صدارت میں قانون ساز کونسل کمیٹی کی میٹنگ



جموں///جموں و کشمیر قانون ساز کونسل کی سباڈنیٹ لجسلیشن کمیٹی کی میٹنگ یہاں رکن قانون ساز کونسل شوکت احمد گنائی کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں موجود ارکان قانون سازکونسل ظفر اقبال منہاس، رانی گارگی بلوریہ، رمیشن ارورہ اور سریندر موہن امباردار نے صحت و طبی تعلیم محکمہ کی کا

کئی وفود وزیر اعلیٰ سے ملاقی



جموں//وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی سے یہاں مختلف وفود ملاقی ہوئے اور انہوں نے وزیر اعلیٰ کو اپنے مطالبات اور مشکلات کی جانکاری دی۔وفود نے مسائل کے حل کے لئے وزیر اعلیٰ کی مداخلت طلب کی۔جن وفود نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی ان میں ٹول کنٹریکٹرس ایسو سی ایشن کے نمائندے ، پرزنٹیشن کاونٹ سک

کانسٹیبلوں کی تقرری

امید واروں کو 13؍ دسمبر تک آن لائن درخواستیں دینے کی ہدایت


جموں//پولیس ہیڈ کوارٹر( پی ایچ کیو) جموں سے جاری ایک بیان میں آئی آر پی بٹالینوں میں کانسٹیبل کی اسامیوں کے لئے درخواست دینے والے خواہشمند افراد سے کہا گیا ہے کہ وہ 13؍ دسمبر 2016ء تک اپنی دراخواستیں جمع کرائیں۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ آئی آر پی کی پانچ بٹالینوںمیں خالی پڑی

گاندربل میں سکول جلانے کے الزام میں گرفتار 2 نوجوانوں کی درخواست ضمانت مسترد



گاندربل/ارشاد احمد / گاندربل کی ایک عدالت نے15دن قبل ایک سکول اور دکاننذر آتش کرنے والے نوجوانوں کی ضمانتی درخواست مسترد کر دیا ہے ۔15دن قبل گاندربل پولیس نے مڈل سکول مازہامہ گاندربل اور ایک دکان کو نذآتش کرنے کے الزام میں میں مازیب احمد اورعازم نامی دو نوجوانوں کی گرفتاری عم

ڈویژنل کمشنر نے بارہمولہ اورکپوارہ اضلاع میں چنائو فہرستوں کی سمری رویژن کاجائزہ لیا



بارہمولہ//ڈویژنل کمشنر کشمیر بصیر احمد خان ضلع بارہمولہ اور کپوارہ میں چنائو فہرستوں کی سمری رویژن کا جائز ہ لیا۔اس موقعہ پر محکمہ مال اوردیگر متعلقین آفیسران بھی موجود تھے ۔متعلقہ ضلع چنائو آفیسروں نے دورے پر آئے صوبائی کمشنر کشمیر کو سمری رویژن کے عمل کی پیش رفت کے بارے









سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2016 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By