GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
 مختصرخبریں

کنگن میں دلدوز حادثہ

کمسن طالب علم لقمہ اجل


کنگن/ /کنگن مےں سڑک کے اےک دلدوز حادثے مےں ایک طالب علم لقمہ اجل بن گےا ۔کشمےر عظمیٰ کو پولےس ذرائع سے ملی تفصےلات کے مطابق پرنگ کنگن مےں اُس وقت کہرام مچ گےا جب کنگن سے سرےنگر کی طرف جارہی اےک تےز رفتار ماروتی کار زےر نمبر 1609/JK05Dنے 10سالہ طالب علم زےب ظہور گنائی ولد ظہور احمد گنائ

اردو زبان میں صحافتی کورس شروع ہوگا



نئی دہلی//مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونی کیشن( آئی آئی ایم سی) اردو زبان میں صحافتی کورس شروع کرنے جارہا ہے۔ مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشریات ایم ونکیا نائڈو نے 67ڈپلومہ کورس کی افتتاحی تقریب پر کہا کہ اردو زبان میں پہلا پی جی ڈپلومہ کورس شروع کیا جائے گا

شراب نوشی پر مکمل پابندی عائد کی جائے،ظفراکبر کا مطالبہ



سرینگر//سالویشن مومنٹ چیئرمین ظفر اکبر بٹ نے ریاست میں شراب نوشی پر مکمل پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں شراب کی بڑھتی ہوئی درآمداور اس کے استعمال سے نوجوان نسل میںبے حیائی اور کئی سماجی مسائل نے سر ابھارا ہے ۔اپنے ایک بیان میں ظفر اکبر نے کہا کہ ریاست میں ایسے حکمر

ڈاکٹر فاروق کا خواجہ نظام الدین ؒعرس پرمبارک



سرینگر//نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے حضرت خواجہ نظام الدینؒ کے عرس پر مسلمانانِ برصغیر کو مبارکباد پیش کی ہے۔ پارٹی کے کارگذار صدر عمر عبداللہ نے بھی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن یہ احساس دلاتا ہے کہ ہم اپنے ان بزرگوں کو یاد کریں جنہوں نے اپنی زندگی خدا او

راجوا ڑہندوارہ کے متا ثرےن ہنوز معا وضے سے محروم



سرینگر//سرحد ضلع کپوارہ کے راجواڑ علاقہ میں ایک سال قبل آ ج ہی کے روز بارشوں کے متا ثرےن مےں ابھی بھی معا وضہ سے محروم ہےں جس کے باعث وہ دردر کی ٹھوکر یں کھانے پر مجبور ہو گئے ہےں۔ سی اےن اےس کے مطابق 16 اور17 جنوری کی درمےانی رات راجواڑ وڈر ناگنی علاقہ میں مسلسل بارشوں کے نتیجے میں

پٹن میں ریکروٹمنٹ ریلیوں کا اہتمام



پٹن//آرمی ریکروٹمنٹ دفتر سرینگر کی طرف سے پٹن میں 4سے12اپریل تک مختلف زمروں کے لئے ریکروٹمنٹ ریلی کا اہتمام کیا جارہا ہے۔اس سلسلے میں اننت ناگ اور کولگام اضلاع کے امیدواروں کو 19جنوری سے 19مارچ2017تک آن لائن www.joinindianarmy.nicرجسٹر کرنے کے لئے کہا گیا ہے۔

جدوجہد جاری رہے گی:لشکر



اسلام آباد//چیف لشکر طیبہ محمودشاہ نے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ کشمیری عوام نے موسم کی سختی کے باوجود جس بہادری کے ساتھ جاں بحق ہوئے جنگجوﺅںکے جنازوں میں شرکت کی اوران کے ساتھ والہانہ عقیدت کا اظہارکیا،وہ تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا ۔ترجمان لشکر طیبہ ڈاکٹرعبد









سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2017 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By