GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
 کشمر

ایمنسٹی انٹر نیشنل کی تازہ رپورٹ چشم کشا:شبیر شاہ



سرینگر//ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے نظر بندرہنما ء شبیر احمد شاہ نے جموں کشمیر کے حالات سے متعلق ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو چشم کشا قرار دیتے ہوئے کہا کہ دنیا کی قیادت کو اب چُپ سادھ لینے کے بجائے اس سلسلے میں عملی اقدامات اٹھانے چاہئے۔شبیر احمد شاہ نے رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئ

ایمنسٹی رپورٹ ریاستی تشدد کی تصدیق:فرنٹ(آر)



سرینگر// جے کے ایل ایف ( آر ) کے چیرمین فاروق احمد ڈار ( بٹہ کراٹے ) نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپوٹ کو قابل سراہنا قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس رپورٹ سے ہمارے ان دعوئوں کی تصدیق ہوئی ہے کہ فورسز اور ریاستی پولیس انسانی زیادتیوں ،قتل و غارت گری اور لوٹ مار میںملوث ہے ۔بٹہ کراٹے نے اس با

دلی میں 3نوجوانوں کی گرفتاری

حریت (گ)کااظہار تشویش،فوری طور کشمیر منتقل کرنے کا مطالبہ


سرینگر//حریت (گ) نے دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کی طرف سے سوپور قصبے کے 3نوجوانوں یاور مظفر، وسیم ڈار اور دانش احمد ڈار کی گرفتاری پر گہری تشویش اور فکرمندی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی پر زور دیا ہے۔ حریت نے ایک بیان میں کہا کہ دہلی پولیس کا کشمیری نوجوانوں کو فرضی کیسوں میں

طالب علم کی گمشدگی باعث تشویش:حریت (ع)



کشمیر یونیورسٹی کے طلاب کا احتجاج حق بجانب سرینگر// حریت (ع) ترجمان نے کشمیر یونیورسٹی کے ایک طالب علم عاقب میر کی گزشتہ کئی دنوں سے گمشدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعہ پر کشمیر یونیورسٹی کے طلباء کے احتجاج کو حق بجانب قرار دیا ہے ۔ ترجمان نے کہا کہ کشمیری طالب علم

کنن پوشہ پورہ سانحہ کی برسی

تاریخ کا ایک سیاہ باب:تحریک مزاحمت / خواتین مرکز


سرینگر//تحریک مزاحمت اور مسلم خواتین مرکزنے کنن پوشہ پورہ واقع کو ریاست کی تاریخ کا ایک سیاہ باب قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم اس دن کو کیسے بھول سکتے ہیں جب چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا گیا ۔اس دوران مظفرآباد میں انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس کے زیر اہتمام خ

شیوراتری :

گورنر ،وزیراعلیٰ اور نائب وزئر اعلیٰ سمیت ارکان قانون سازیہ کی عوام کو مبارک


جموں//گورنر این این ووہر ا،وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی،نائب وزیرا علیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ ،اسمبلی اسپیکر،قانون ساز کونسل چیئرمین حاجی عنائت علی،ریاستی وزراء عبدالرحمان ویری، چندر پرکاش گنگا، غلام نبی لون ہانجورہ، عبدالحق خان،سید بشارت احمد بخاری ، سجاد غنی لون ،بالی بھگت ،لعل سن

پاک افغان قیادت ملی غیرت کا مظاہرہ کریں:اعظم انقلابی



سرینگر//محاذِ آزادی کے سرپرست اعظم انقلابی نے کہا ہے کہ وقت اِس بات کا مُتقاضی ہے کہ افغانستان اور پاکستان کی قومیں ملّی غیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پوری خود اعتمادی اور خدا اعتمادی کے ساتھ اغیار کی ریشہ دوانیوں اور ملی بھگت کے خلاف ایک مؤثر دفاعی نظام قائم کریں۔اپنے ایک بیان م

شوپیاں میں جاں بحق ہوئی خاتون کو خراج عقیدت



سرینگر//جماعت اسلامی، تحریک حریت، دختران ملت اور سالویشن مومنٹ نے شوپیاں کے مولو چترا گام میںپیش آئے واقعہ کے دوران جاں بحق ہوئی خاتون کو خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا کہ فوجی اہلکاروں کی اندھادھند فائرنگ کے نتیجے میں تاجہ بیگم زوجہ غلام محمد میرلقمہ اجل بن گئی۔جماعت اسلامی ن

بوسنیا بارہمولہ کا آلو فارم

ملازمین کی مستقلی تو دور،11 ملازمین کو صرف عیدین پر تنخواہ ملتی ہے


بارہمولہ // شمالی ضلع بارہمولہ کے بوسنیاحاجی بل علاقے میںمحکمہ ایگریکلچر میں تعینات عارضی طور کام کررہے11 ملازم عرصہ دراز سے اجرتوں سے محروم رکھے گئے ہیں جس کے نتیجے میں نہ صرف ملازمین فاقہ کشی پر مجبور ہوگئے ہیں بلکہ مذکورہ فارم کا کام کاج بُری طرح متاثر ہوا ہے۔ محکمہ ایگریکلچ









سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2017 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By