GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
 صفحہ اوّل

کہیں ہلکی تو کہیں بھاری

وادی پھر برف برف


گلزارصوفی // سرینگر//وادی میں برف باری کا سلسلہ مسلسل دوسرے روز بھی جاری رہا جبکہ سرینگر جموں شاہراہ 2روز سے بند ہے۔ اس دوران سرینگر ہوائی اڈے سے تمام پروازیں بھی منگل منسوخ ہوئیں ۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سونم لوٹس نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا’’اگلے 24گھنٹوں کے دوران وادی کے کئی

وادی میں شدید بجلی بحران

اپوزیشن کا ایوان میں ہنگامہ، این سی کا واک اوٹ


جموں // وادی میں بجلی بحرن کو لیکر قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن نے زبردست ہنگامہ کرتے ہوئے سرکار پر لوگوں کے مسائل حل کرنے میں کوتاہی برتنے کا الزام عائد کرتے ہوئے واک آوٹ کیا ۔ اسمبلی کی کارروائی جیسے ہی شروع ہوئی تو ممبران نے وادی میں برف باری سے پیدا شدہ صورتحال کو لیکر ہنگا

کشمیر یونیورسٹی میں تعطیلات کا اعلان

امتحانات ملتوی


سرینگر //کشمیر یونیورسی نے سخت سردی کے پیش نظر 18جنوری 2017سے 29جنوری 2017تک تمام تدریسی شعبوں میں کام کاج معطل کیا ہے تاہم تمام شعبہ جات کے دفاتر معمول کے مطابق کام کاج کرتے رہیں گے۔ ڈین ایکڈمیک افیرز کی طرف سے جاری کئے گئے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ تازہ برفباری کی وجہ سے18اور19جنوری

مغربی پاکستانی مہاجرین کی بازآبادکاری

اپوزیشن سیخ پا ،حکومت سے وضاحت طلب


جموں//محکمہ مال کے مطالبات زر پر بحث کے دوران مغربی پاکستانی مہاجرین کا مسئلہ چھایارہااور ایوان میں جہاں اپوزیشن ممبران نے حکومت کو رفوجیوں کو رہائشی حقوق دینے سے خبردار کیا وہیں بی جے پی ممبران نے مہاجرین کی حمایت میں بولتے ہوئے ان کو ریاست میں بسانے کا مطالبہ کیا ۔اپوزیشن مم

معاملہ افسپا کی منسوخی کا،محبوبہ مفتی کا بیان تضاد سے پر

۔ 21کو گائو کدل ،25کو ہندوارہ اور27جنوری کو کپوارہ میں ہڑتال ہوگی : مشترکہ قیادت


سرینگر //مشترکہ مزاحمتی قیادت سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے وزیراعلیٰ کے بدنام زمانہ قانون افسپا کی واپسی سے متعلق بیان کو تضاد بیانی کی انتہاقرار دیتے ہوئے موصوفہ کو یاد دلایا کہ ہے یہی موصوفہ اقتدار میں آنے سے قبل افسپاکیخلاف ہاتھوں میں بینر اٹھا

حکومت کا جواب

مہاجرین کومستقل باشندہ سند نہیں دی جائیگی


جموں//مغربی پاکستان کے مہاجرین کے نام اقامتی اسناد جاری کرنے کے فیصلے پر اپوزیشن کے خدشات کو بلاجوا زمانتے ہوئے وزیر مال نے سید بشارت بخاری نے کہاکہ ان مہاجرین کو مستقل باشندہ سند بالکل نہیں دی جائے گی۔بخاری نے نیشنل کانفرنس کے علی محمد ساگر کی طرف سے اس حوالے سے خدشات ظاہر کئے

افسپا قانون محبوبہ مفتی کے دل کے بہت قریب:ڈاکٹر کمال



سرینگر//نیشنل کانفرنس معاون جنرل سکریٹری ڈاکٹر شیخ مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پی ڈی پی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اسمبلی میں پھر ایک بار اپنا موقف تبدیل کرکے دفعہ370، پاکستان اور حریت کے ساتھ بات چیت کو اپنی ترجیحات بتایا جبکہ گذشتہ ہفتے موصوفہ نے پاکستان اور حریت کو امن عمل سبوتاژ کر

پبلک سروس کمیشن

کشمیری امیدواروں کے لئے علیحدہ انٹر ویو


سرینگر//جموں وکشمیر کمیشن برائے عوامی خدمات(پبلک سروس کمیشن) نے جموں میں ہونے والے انٹرویو کے لئے ان کشمیری امیدواروں کے لئے علیحدہ طور تاریخوں کا اعلان کیا ہے جو حالیہ برف باری کی وجہ سے جموں نہیں پہنچ سکے ہیں ۔ کمیشن چیئرمین لطیف الزما ںدیوا نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا’’وادی می

پاکستان کو مودی کا پیغام

بھارت تنہا امن کی راہ پر چلنے کا متحمل نہیں


نئی دہلی //وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کیساتھ مذاکرات کیلئے دہشت گردی کا راستہ ترک کرے۔انکا کہنا تھا کہ صرف بھارت ہی اکیلے پاکستان کے ساتھ امن کی راہ پر نہیں چل سکتا،لہٰذا ہمسائی ملک کو چاہیے کہ اگر وہ دوطرفہ بات چیت دوبارہ شروع کرنا چاہتا ہے تو وہدہشت گردی

بجبہاڑہ اور ملحقہ علاقوں میں ہڑتال

سرجان برکاتی شوپیان سے سنٹرل جیل منتقل منتقل


سرینگر// اننت ناگ کے بجبہاڑہ ،سلر،کلر اور دیگر علاقوں میںجاںبحق جنگجوئوں کی یاد میں دوسرے روز بھی ہڑتال جاری رہی جبکہ سومو گاڑیوں پر سنگبازی بھی کی گئی۔اس دوران آزادی چاچا مولانا سرجان برکاتی کو شوپیان سے سینٹرل جیل سرینگر منتقل کیا گیا۔ سوموار کو پہلگام کے سلر علاقہ میں فور

ریاست میں رجسٹربیروزگار وں کی تعداد1لاکھ 4ہزار 577

پوسٹ گریجویٹ 6890اورہنریافتہ 1107


جموں//بیروزگاری کی شرح میں مسلسل اضافے کے بیچ حکومت نے اس بات کا دعویٰ کیاہے کہ ریاست میں اس وقت اندراج شدہ بیروزگار نوجوانوں کی تعداد 1لاکھ 4ہزار 577ہے ۔بیروزگاروں کی سب سے تعداد ضلع کولگام میں دکھائی گئی ہے جبکہ سب سے کم تعداکشتواڑ میں ہے ۔نیشنل کانفرنس کے رکن مبارک گل کی طرف سے

مال ، امداد و باز آباد کاری محکموں کے گرانٹس منظور



جموں//محکمہ مال کو انتظامیہ کے لئے ریڈ ھ کی ہڈی قرار دیتے ہوئے وزیر مال سید بشارت بخاری نے کہا کہ محکمہ کے احیائے نو کے لئے اختراعی نوعیت کے کئی اقدامات کئے جارہے ہیں جن میں ریکارڈس کی ڈیجیٹائزیشن اور زمین کی منصوبہ بندی کے لئے اعلیٰ سطحی کمیٹی کی تشکیل شامل ہے۔ وزیر موصوف مال ،

حج و اوقاف محکمہ کے مطالباتِ زر بغیر بحث منظور

۔بی جی ایس بی یو کےلئے46 کروڑ روپے منظور،ریاست میں6 نرسنگ کالج قائم کئے جائیں گے:فاروق اندرابی


جموں//قانون ساز اسمبلی میں حج و اوقاف محکمہ کے مطالباتِ زر بغیر بحث منظورکردیئے گئے ۔اس دوران اپوزیشن ممبران مطالبات زر پر بحث کرنے کی اجازت مانگتے گئے لیکن محکمہ کے وزیر سید فارو ق احمد اندرابی محکمہ کی حصولیابیوں پر بولتے گئے ۔مال ،ڈیزاسٹر مینجمنٹ ، ریلیف ، باز آباد کاری اور

جے کے بینک کے موبائیل بینک اے ای پی ایس کا افتتاح



جموں//وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے یہاں جموں وکشمیر بینک کے موبائیل بینک اور آدھار پر مبنی ادائیگی نظام ( اے ای پی ایس) کا افتتاح کیا۔ اس اپلیکیشن کو ریاست میں صارفین کی ضروریات پورا کرنے کے لئے بنایاگیا ہے۔موبائیل اپلیکیشن کو ڈگیدھن میلے کے دوران متعارف کیا گیا ۔ وزیراعلیٰ نے اس م

قانون ساز یہ ممبر کی سبقت لسانی



جموں // قانون ساز کونسل میں کانگرنس کے رکن نے سبقت لسانی کے باعث وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کا نام لیتے وقت انہیں محبوبہ گاندھی کے نام سے پکارا۔ قانون ساز کونسل میں منگل کو کانگرنس کے رکن محمد مظفر پرے بجٹ پرشکریہ کی تقریب پر بحث کر رہے تھے تو ان کی زبان سے محبوبہ مفتی کے نام کی جگہ مح

بجٹ صرف لفظوں کا ہیر پھیر

ایجی ٹیشن میں متاثرہوئے شعبوں کےلئے کچھ نہیں : سجاد کچلو


جموں// بجٹ کو لفظوں کا ہیر پھیر قرار دیتے ہوئے اپوزیشن ممبر سجاد کچلو نے کہا کہ عام آدمی کےلئے یہ بجٹ محض ایک خواب ہے کیونکہ اس بجٹ میں لوگوں کےلئے کچھ بھی نہیں ہے ۔قانون ساز کونسل میں بجٹ پر شکریہ کی بحث پر بولتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے رکن سجاد کچلو نے کہا کہ عام آدمی سخت پریشان ہ

بجٹ 2017-18دوررس نتائج کا حامل:حکومتی اراکین



جموں// قانون سازکونسل میں اپوزیشن کی بحث کا جواب دیتے ہوئے حکمران جماعت نے کہا کہ ہماری غلطیوں پر انگلیاں ضرور اٹھائیں لیکن اُس سے قبل اپنے گریبان میں بھی جھانکیں۔ بجٹ کو عام لوگوں کے حق میں قرار دیتے ہوئے کونسل کے رکن ظفر اقبال منہاس نے ریاستی وزیر خزانہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے

مرکزی معاونت والی سکیمیں رقومات سے عاری کیوں

این سی لیڈر میاں الطاف حکومت پر برسے


جموں // نیشنل کانفرنس کے سنیئر لیڈر اور ممبر اسمبلی کنگن میاں الطاف احمد نے مرکزی معاونت والی اسکیم میں فنڈس کی کٹوتی کے معاملے پرسرکار سے جواب طلب کرتے ہوئے کہا کہ کیا وجہ ہے کہ فنڈس میں کمی واقعہ ہوئی ہے ۔قانون ساز اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران میاں الطاف نے ریاستی وزیر اعلی

تپ دق کی بیماری :3سال میں797اموات ہوئیں



جموں//تمام تر علاج و معالجے کے باوجود تپ دق کی بیماری ریاست میں مہلک ثابت ہورہی ہے ۔ پچھلے تین برسوں کے دوران 797افراد اس بیماری کاشکار ہوکر وفات پاچکے ہیں ۔ پی ڈی پی کے ایوان بالا کے رکن فردوس احمد ٹاک کی طرف سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں وزیر برائے صحت و طبی تعلیم نے بتایاکہ گزشت

جاوید مصطفی میر آگ بگولہ

فوجی افسر کو للکارا،پولیس پر کورپشن میں لت پت ہونے کا الزام


جموں//پی ڈی پی ممبراسمبلی جاوید مصطفی میر نے آرمی افسرکو للکارتے ہوئے کہاکہ کوئی جنرل ہو یا کچھ اور ، وہ سوائے اللہ تعالیٰ کے کسی سے نہیں ڈرتے ۔محکمہ مال کے مطالبات زر پر بولتے ہوئے جاوید مصطفی میر نے کسی آرمی افسر کا نام لئے بغیر کہاکہ انہوں نے آخری سیشن کے دوران فوج کے خلاف بول

محکمہ پی ایچ ای میں انجینئروں کا تبادلہ

قانون سازیہ میں انجینئر رشید اور بھاجپا ممبران کی نوک جھونک


اشفاق سعید // جموں // پی ایچ ای اور فلڈ کنٹرول محکمہ میں انجینئروں کے تبادلے کےلئے بڑے پیمانے پر رقم حاصل کرنے کے الزام کو لیکر قانون ساز اسمبلی میں انجینئر رشید اور بی جے پی ممبران کے درمیان زبردست نوک جھونک بیچ متعلقہ وزیر نے کہا کہ اگر میرے خلاف کوئی ثبوت اُن کے پاس ہے تو میں

کرالہ پورہ کا شہری پنجاب میں فوت

سڑک بند ہونے کی نتیجے میں نعش ابھی تک گھر نہیں پہنچی


کپوارہ////سرحدی ضلع کپوارہ کے کرالہ پورہ سے تعلق رکھنے والا شہری دو روز قبل ملو ٹ پنجاب میںدل کا دورہ پڑنے سے فوت ہوگئے تاہم جمو ں سرینگر شاہراہ بند ہونے کی وجہ سے مذکورہ شہری کی لاش راست میں پھنس گئی ہے اور ابھی تک گھر نہیں پہنچ پائی جس کے نتیجے میں لو احقین سخت پریشان ہیں۔معلوم

تین بین ریاستی سڑک پروجیکٹ منظوری کیلئے مرکزکو پیش: ویری



جموں//تعمیرات عامہ کے وزیر عبدالرحمان ویری نے ایوان بالا میں نریش کمار گپتا کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے تین بین ریاستی سڑک پروجیکٹوں کے لئے منظوری حاصل کرنے کی خاطر ان کو مرکزی سرکار کی نوٹس میں لایا ہے۔وزیر نے کہا کہ حکومت نے پہلے ہی بھدرواہ چھمب سڑک پروجیکٹ پر کا

آبی ذخائر کی بحالی 34کروڑ روپے کا پروجیکٹ تیار: لال سنگھ



جموں//جنگلات و ماحولیا ت کے وزیر چودھری لال سنگھ نے ایوان بالا میں محمد مظفر پرے کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت نے ریاست میں آبی ذخائرکی بحالی کے لئے 34کروڑ روپے کا پروجیکٹ تیار کرکے مرکزی سرکار کو پیش کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ این پی سی اے کے تحت مرکزی سرکار









سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2017 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By