GK Communications Pvt. Ltd
Edition :
 کشمر

ویانا میں ڈیموکریٹک لبریشن پارٹی کی دستخطی مہم



سرینگر/پاکستانی زیرانتظام آزاد کنٹرول کشمیرمیں چینی فوج کی سرگرمیوں ،چین پاکستان اقتصادی راہداری اورگلگت بلتستان کوپاکستان کاپانچواں صوبہ بنانے کیخلاف ڈیموکریٹک لبریشن پارٹی کی طرف سے یورپ میں دستخطی مہم جاری ہے۔ مہم میںیورپی ممالک میں مقیم منقسم ریاست جموں وکشمیرکے سبھی

آئی اے ایس امتحانات میں نمایاں کامیابی

اقبال میموریل اننت ناگ میں تقریب


اننت ناگ (اسلام آباد)//ملک عبدالسلام//اقبال میموریل ٹرسٹ اسلام آباد(اننت ناگ) نے سیول سروسزامتحانات میں کامیابی حاصل کرنے والے دو سابق طلباءکے لئے ایک تقریب کا انعقاد کیا تھا۔ اقبال میموریل سکول براکپورہ میں اس تقریب میں امتیازی پوزیشن حاصل کرنے والے اطہر عامر الشفیع خان اور د

مفتی محمد سعید نے ریاست میں جمہوری اداروں کو مستحکم بنایا: نرمل /ویری/نعیم



سرینگر//سابق وزیر اعلیٰ مرحوم مفتی محمد سعید کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے نائب وزیر اعلیٰ نرمل سنگھ ، پارلیمانی امور اور تعمیرات عامہ کے وزیر عبدالرحما ن ویری اور وزیر تعلیم نعیم اختر نے مرحوم کو ایک دُور اندیش لیڈر قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ریاست میں جمہوری اداروں کو مست

مخلوط حکومت ٹکنے والی نہیں: سروڑی



سرینگر// ممبر اسمبلی اندروال جی ایم سروڑی نے کہا کہ ریاستی کی مخلوط حکومت زیادہ دیر ٹکنے والی نہیں ہے کیونکہ اس سرکار نے ایک لیڈر کی قربانی لے لی ہے، اور نہ جانے اب یہ الائنس کتنی اور قربانیاں مانگتی ہے ۔انہو ں نے مفتی محمد سعید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اب ریاستی سرکار

پی ایچ کیو میں14 ویں سائبر کرائم بیداری ورکشاپ کا اہتمام



سرینگر//ڈائریکٹر جنرل پولیس کے راجندر کمار نے سائبر کرائم کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ایک چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بدعت سے متعلق بیداری عام کرنے کے لئے مشترکہ کوششیں لازمی ہیں۔ڈی جی پی پولیس ہیڈ کوارٹر میں مرکزی وزارت برائے کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی

بجبہاڈہ کے مضافاتی گاﺅں آدھار کارڈوںسے محروم



اننت ناگ(اسلام آباد)/// بجبہاڑہ کے مضافاتی گاﺅں ویر نبوک چک کے لوگوں کا کہنا ہے کہ انہیں آدھار کارڈنہ ملنے کے نتیجے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں جب انہوں نے حکام سے مطالبہ کیا کہ انہیں آدھار کارڈ فراہم کئے جائیں تو وہاں بتایا گیاکہ ڈاٹا ضائع ہوگیا ہے

سینک کالنیوں اور ٹاﺅن شپ معاملے پربھاجپا صدرکا بیان چشم کشا:نیشنل کانفرنس



سرینگر//سینک کالنیوں کے قیام سے متعلق بھاجپا کے ریاستی صدر ست شرما کے بیان کو عوام کیلئے چشم کشا قرار دیتے ہوئے نیشنل کانفرنس نے کہا ہے کہ پی ڈی پی موجودہ وقت میں ہورہی کشمیر دشمن سرگرمیوں پر جتنا بھی پردہ رکھنے کی کوشش کرے، حقیقت ایک نہ ایک دن سامنے آہی جائے گی۔ پارٹی کے سینئر ل

آئی ایس سی کے سیکریٹری گورنر سے ملاقی



سرینگر// مرکزی وزارت برائے امور داخلہ کی انٹر سٹیٹ کونسل ( آئی ایس سی) کی سیکرٹری نینی جیا سیلان نے جمعرات کو راج بھون میں گورنر این این ووہرا کے ساتھ ملاقات کی۔گورنر موصوف نے جیا سیلان کے ساتھ مرکز۔ ریاستی تعلقات کو مستحکم بنانے کے لئے انٹر سٹیٹ کونسل کی اہمیت اور ملک میں امداد

ایوان کی کارروائی آن لائن



سرینگر// ریاستی قانون سازیہ میں ہونے والی کارروائی سے متعلق ارکان قانون سازیہ کو یومیہ بنیادوں پر اپ ڈیٹ فراہم کرنے کے لئے جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی اپنی انفارمیشن ٹیکنالوجی برانچ کے اشتراک سے ایس ایم ایس اورای میل کے ذریعے ضروری اطلاعات فراہم کرے گی۔اس اقدام سے بجٹ اجلاس

کونسل چیئرمین نے بی اے سی رپورٹ پیش کی



سرینگر//جموں وکشمیر قانون ساز کونسل کے چیئرمین حاجی عنائت علی نے جموں وکشمیر قانون ساز کونسل کے114 ویں اجلاس کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی( بی اے سی) کی پہلی رپورٹ پیش کی۔رپورٹ کو اجات شترو سنگھ نے پیش کیا جسے ایوان نے با اتفاق رائے سے منظور کیا۔

پبلک ایڈمنسٹریشن کا مضمون نصاب میں شامل کیا جائے

بانڈی پورہ کے طلبہ کا وزیر تعلیم سے مطالبہ


بانڈی پورہ//عازم جان//بانڈی پورہ کے طلاب نے ہائر سیکنڈری سطح پر’ پبلک ایڈمنسٹریشن ‘مضمون کے بطور نصاب میں شامل کرنے کی مانگ کی ہے۔ طلاب اور ان کے والدین کا کہنا ہے کہ اگرچہ بورڈ آف سکول ایجوکیشن نے بطور مضمون مسودہ تیار کیا ہے لیکن اُسے عملی جامہ نہیں پہنایا جارہا ہے ۔اس سلسلے

مٹن میں طبی کیمپ

۔457مریضوں کی جانچ کی گئی


ہاپت نار مٹن//سرینگر سے 20ڈاکٹروں کی ایک ٹیم اور ایمز، شیر کشمیر انسٹیچوٹ آف میڈیکل سائنزز اور کئی میڈیکل کمپنیوں کے اشتراک سے ہاپت نار مٹن میں 457 کی جانچ پرتال کے دوران انہیں ہائی بلڈ پرشیر میں مبتلا پایا گیا ہے ۔ کشمیر کی قبائلی آبادی میں غیر متعدی امراض پر ایمز کے تحقیقی پروجی









سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2016 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By