سرائے پائین میں پیشن انٹر پرائززکا افتتاح

11 جولائی 2019 (30 : 11 PM)   
(      )

نیو ڈسک
سرینگر//سرائے پائین امیرا کدل میں کل میرواعظ مولوی محمد عمر فاروق نے پیشن انٹر پرائززکا افتتاح کیا ۔اس موقعہ پر دیگر شخصیات کے علاوہ مشتاق احمد میر اور کئی سرکردہ تاجر بھی موجود تھے ۔ پیشن انٹر پرائزز کے مالک میر حامد مشتاق نے اپنے نئے بزنس یونٹ کی جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ یہاں ہول سیل سے لیکر پرچون ڈیلر بھی گھریلو آلات خرید سکتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ 11جولائی سے 18جولائی تک یہاں 20فی صد چھوٹ دی جائے گی۔
 

تازہ ترین