تازہ خبریں
کشمیر
جموں
شہر نامہ
برصغیر
بین الاقوامی
کھیل
اداریہ
کالم
گوشہ خواتین
مضامین
جمعہ ایڈیشن
تلخ و شیریں
ادب نامہ
غرلیات
نظمیں
افسانے
ای پیپر
کشمیر
جموں
-1
تازہ خبریں
کشمیر
جموں
شہر نامہ
برصغیر
بین الاقوامی
کھیل
اداریہ
کالم
گوشہ خواتین
مضامین
جمعہ ایڈیشن
تلخ و شیریں
ادب نامہ
غرلیات
نظمیں
افسانے
2019
فروری
16
15 فروری 2019
14 فروری 2019
13 فروری 2019
12 فروری 2019
01
02
03
04
05
06
07
08
09
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31
January
February
March
April
May
June
July
August
September
October
November
December
2010
2011
2012
2013
2014
2015
2016
2017
2018
2019
Show
تازہ خبریں
کشمیر
جموں
شہر
برصغیر
بین الاقوامی
کھیل
اداریہ
کالم
گوشہ خواتین
مضامین
جمعہ ایڈیشن
تلخ و شیریں
ادب نامہ
غرلیات
نظم
افسانے
ای پیپر
کشمیر
جموں
×
Loading...
تازہ ترین
تازہ ترین
:
مانسبل دھماکہ کیس کے پانچ ملزمان کے خلاف چار ج شیٹ دائر:پولیس
تازہ ترین
:
راجوری میں کنٹرول لائن پر دھماکہ، فوجی آفیسر ہلاک
صفہ اول , تازہ ترین
:
بھارت کی مختلف ریاستوں میں زیر تعلیم کشمیری طالب علموں کی حفاظت یقینی بنائی جائے: مرکز کی ایڈوائزری
تازہ ترین
:
جموں میں کشمیریوں پر حملوں کیخلاف کل تاجروں کی کشمیر میں ہڑتال کال
تازہ ترین
:
کشمیریوں پر حملوں کیخلاف3 بجے سے سرینگر میں ٹریڈرس کا اعلانِ ہڑتال
تازہ ترین
:
جموں میں کشمیریوں پر حملو ں کیخلاف اننت ناگ میں ہڑٹال اور مظاہرے
تازہ ترین
:
جموں میں دوسرے روز بھی کرفیو جاری
تازہ ترین
:
سرینگر۔جموں شاہراہ پر یکطرفہ ٹریفک جاری
پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی سب سے بڑی خوبی خود اعتمادی ہے:مصباح الحق
پاکستانی ٹیم جمعرات کے روز سے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز متحدہ عرب امارات میں شروع کرنے والی ہے
12 اکتوبر 2016 (00 : 01 AM)
(
)
پاکستانی ٹیم جمعرات کے روز سے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز متحدہ عرب امارات میں شروع کرنے والی ہے ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے سب سے کامیاب کپتان مصباح الحق کے خیال میں موجودہ ٹیم کی کامیابی کی سب سے بڑی وجہ اس کی خود اعتمادی ہے ۔ مصباح الحق کی قیادت میں پاکستانی ٹیم انگلینڈ کے دورے میں ٹیسٹ سیریز برابر کرکے ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی نمبر ایک بنی تھی تاہم اب بھارتی ٹیم نیوزی لینڈ کو اپنے ہوم گراؤنڈ پر ہراکر عالمی نمبر ایک بن گئی ہے ۔ پاکستانی ٹیم جمعرات کے روز سے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز متحدہ عرب امارات میں شروع کرنے والی ہے ۔ مصباح الحق نے بی بی سی اردو سروس کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ بحیثیت کپتان جب وہ اپنی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہیں تو سنہ 2010 میں جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلی گئی ٹیسٹ سیریز کبھی نہیں بھول سکتے جس نے انھیں اور پوری ٹیم کو نیا حوصلہ دیا تھا۔ ’میں ٹیم سے باہر تھا ۔ واپسی ہوئی اور مجھے کپتان بنا دیا گیا ۔ ہمارا مقابلہ دنیا کی بہترین ٹیم سے تھا ۔ پاکستانی ٹیم نے اچھا کھیل کر دونوں ٹیسٹ میچز ڈرا کیے۔ درحقیقت یہی وہ موقع تھا جس نے ٹیم کے اندر نیا حوصلہ پیدا کیا اس میں خود اعتمادی آئی اور پھر اس کی کارکردگی میں بہتری آتی گئی۔‘ مصباح الحق سے سوال تھا کہ ماضی میں بڑے بڑے نام پاکستانی ٹیم میں شامل رہے لیکن موجودہ ٹیم میں ایسی کیا خوبی ہے جس نے اسے عالمی نمبر ایک بھی بنایا اور اس کی کارکردگی میں مستقل مزاجی بھی ہے؟ مصباح الحق اس کا کریڈٹ اپنے تمام کھلاڑیوں کو دیتے ہیں۔ ’اس ٹیم میں بڑے نام نہیں ہیں اور نہ ہی سپراسٹارز ہیں لیکن ہر کھلاڑی ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔اس کا ٹیم کی جیت میں حصہ ہے ۔ ہر کھلاڑی نے اپنی صلاحیت سے بڑھ کر کارکردگی دکھانے کی کوشش کی ہے۔‘ مصباح الحق پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے مستقبل سے بہت زیادہ پرامید ہیں۔ ’اظہرعلی۔ اسد شفیق۔ یاسرشاہ اور سرفراز احمد یہ پاکستان کا مستقبل ہیں ۔ صرف یہی نہیں بلکہ دیگر نوجوان باصلاحیت کرکٹرز بھی سامنے آئے ہیں جو آنے والے برسوں میں ٹیم کو بھرپور بنیاد فراہم کرسکیں گے۔ درحقیقت یہ ٹیم صحیح راستے پر چل رہی ہے ۔ اسے ایک بنیاد مل گئی ہے ایک طریقہ کار ملا ہے اب تمام کھلاڑیوں کو سخت محنت سے اسے جاری رکھنا ہے۔‘ مصباح الحق سے پوچھا گیا کہ بحیثیت کپتان آپ نے پاکستان کے لیے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز جیتے ہیں ان میں سے کس جیت کو سب سے اہم سمجھتے ہیں؟ ’آسٹریلیا اور انگلینڈ کے خلاف وائٹ واش بہت بڑی کامیابیاں تھیں لیکن انگلینڈ کے حالیہ دورے کو غیرمعمولی کارکردگی سمجھتا ہوں حالانکہ ہم نے سیریز برابر کی لیکن یہ بھی بہت بڑی کارکردگی ہے کیونکہ اس دورے سے قبل کئی لوگوں نے ہمیں بالکل ہی نظرانداز کردیا تھا اور ان کا خیال تھا کہ ہم نہیں جیت سکیں گے۔‘
تازہ ترین
مانسبل دھماکہ کیس کے پانچ ملزمان کے خلاف چار ج شیٹ دائر:پولیس
راجوری میں کنٹرول لائن پر دھماکہ، فوجی آفیسر ہلاک
بھارت کی مختلف ریاستوں میں زیر تعلیم کشمیری طالب علموں کی حفاظت یقینی بنائی جائے: مرکز کی ایڈوائزری
جموں میں کشمیریوں پر حملوں کیخلاف کل تاجروں کی کشمیر میں ہڑتال کال
کشمیریوں پر حملوں کیخلاف3 بجے سے سرینگر میں ٹریڈرس کا اعلانِ ہڑتال
جموں میں کشمیریوں پر حملو ں کیخلاف اننت ناگ میں ہڑٹال اور مظاہرے
جموں میں دوسرے روز بھی کرفیو جاری
سرینگر۔جموں شاہراہ پر یکطرفہ ٹریفک جاری
سوشل
7.5M
13.3K
3.5K
ای پیپر - ( Epaper )
Srinagar - سرینگر
Jammu - جموں
سوشل
خصوصی انٹرویو
کشمیر پر ’’گھر واپسی‘‘ کے منڈلاتے ہوئے خطرات
زیادہ پڑھی گئیں خبریں
جموں میں کرفیو نافذ، فوج طلب، بلوائیوں کی4گھنٹے تک لوٹ مار
ضلع پلوامہ میں خوف کا ماحول اور ہڑتال
لیتہ پورہ خودکش حملہ: مہلوکین کے 40تابوت روانہ
لیتہ پورہ واقعہ پر دکھ اور افسوس:مشترکہ قیادت، کشمیری روز اپنوں کے جنازے اٹھا رہے ہیں
کشمیریوں پر حملوں کیخلاف3 بجے سے سرینگر میں ٹریڈرس کا اعلانِ ہڑتال
کالم
لداخ کا صوبائی درجہ
رہ گئی رسمِ اذاں
کتاب و سنت کے حوالے سے مسائل کا حل
برائیاں اور گمراہیاں!
خدمتِ خلق
۔14؍ فروری کا’’ویلنٹائن ڈے‘‘
آہ !مرحوم عبدالرحیم لنگو آف سوپور
۔۵ ؍جنوری کے زخم!
ادب نامہ
زینہ
ادھورا سفر ادھورے قصّے
غزلیات
نظمیں
غزلیات
درد ناک عذاب