تازہ ترین

پرکاش جاوڈیکر اور ڈاکٹر جتیندر سنگھ سے ملاقی

23 جون 2019 (00 : 01 AM)   
(      )

نیوز ڈیسک
سرینگر //اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر اور وزیر اعظم کے دفتر میں وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج یہاں گورنر ستیہ پال ملک کے ساتھ ملاقات کی ۔ مرکزی وزراء اور گورنر نے ریاست سے جُڑے مختلف معاملات اور ریاست کی موجودہ امن و قانون کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا ۔ انہوں نے سرحدی علاقوں کے ساتھ رابطہ مضبوط کرنے کے سلسلے میں سیٹ ٹاپ باکسز کی تقسیم کاری پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔