تازہ ترین

اس عید ،برانڈ فیکٹری کے کوئی بھی اور ہر ایک چیز نصف قیمت پرکی پیش کش

30 مئی 2019 (00 : 01 AM)   
(      )

خیال کریں! کہ جب آپ عید کیلئے خریداری کرتے ہو ،تو آپ اسٹور میں تمام کٹیگریوں میں بغیر کسی پابندی کے 50فیصدی چھوٹ پاتے ہیں۔برانڈڈ فیکٹری کی براہ راست 50%چھوٹ !  اور س سے زیادہ آپ 3000 روپے اور اس سے زیادہ کی خریداری بذریعہ Paytm یاBajaj Finserv Cardsسے کرنے پر اضافی 20%کی چھوٹ حاصل کر سکتے ہیں۔اس نام کی حقیقت ہے۔ یہ ایک قسم کی آفر ہے،جہاں پر ہر ایک چیز حقیقی طور سے  50فیصدی چھوٹ پر دستیاب ہے۔خریدار اپنے بیگ نصف قیمت پر کسی بھی چیز اورہر ایک چیز سے پُر کر سکتے ہیں۔جیسے کہ اتنا کافی نہیں ہے،خریدار  3000 روپے اور اس سے زیادہ کی خریداری بطور Paytm ، cashback  یامووی ووچرز ،گفٹ کارڈز اور کافی زیادہ سے کرنے پر اضافی 20%کی چھوٹ حاصل کر سکتے ہیں۔یہ ناقابل یقین راست 50فیصدی چھوٹ آپکے نزدیک ترین برانڈ فیکٹری پر دستیاب ہوگی اور اسٹور میں دستیاب 200 سے زائد اصل برانڈوں پر لاگو ہے۔گاہک مقبول ترین فیشن برانڈوں جیسے کہ Jack & Jones سے  Buffalo، Park Avenue سے Arrow ، Adidas سے Puma، VIP سے Skybags کا انتخاب کرسکتے ہیںاور یہ ہندوستان بھر میں تمام برانڈ فیکٹری سٹورز پر 30 مئی سے 2 جون 2019. تک دستیاب ہے۔برانڈ فیکٹری کے شوکیسز میں 200سے زائد اصل برانڈ ز کی فہرست ہے۔بعض برانڈوں میں Adidas, Reebok, Skechers, Fila, Spykar, Levis, PEPE, US Polo, Crocodile, Buffalo, Lee Cooper, Indigo Nation, London Bridge, Louis Philippe, John Miller, Turtle, Peter England, Huur, Srishti, Iktara, Pink & Blue, Mini Klub, VIP, Skybags, Safari Caprese, Lavie اور مزید برانڈ بھی شامل ہیں۔راست 50فیصدی چھوٹ تمام ان خریداروں کیلئے ہے جو اپنے من پسند برانڈوں کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے ہیںاور قصبہ میں بہترین ڈیل کا مطالبہ کر تے ہیں۔جہاں پر برانڈ فیکٹری کی 50 فیصدی چھوٹ ناقابل یقین ہے،یہ حقیقت ہے اور ایسا ہو رہا ہے !اسلئے نزدیک ترین برانڈ فیکٹری میں 30 مئی سے 2 جون تک جائیں۔