تازہ ترین

دہلی پبلک ماڈرن اسکول کے اہتمام سے سائیکل ریس

6 ستمبر 2018 (00 : 01 AM)   
(      )

سرینگر//دہلی ماڈرن پبلک اسکول نے طلباءکےلئے بدھ کوسائیکل ریس کااہتمام کیا،جوبائز ہائرسکینڈری اسکول پانپور سے شروع ہوکردھوبی باغ کرنچومیں اختتام پزیر ہوئی۔سفیدوردی میں ملبوس ریس میں شامل طلباءپانپور کے کریواﺅں پرسائیکل دوڑاتے ہوئے لوگوں کی توجہ کامرکز تھے۔اسکول نے ریس میں شامل طلباء اور اُن کے والدین اور اسٹاف ممبران کا اس ریس کو کامیاب بنانے کےلئے شکریہ ادا کیا ہے۔