GK Communications Pvt. Ltd
Edition :


صفحہ اوّل
نیپال میں زلزلے کا قہر: مہلوکین کی تعداد2500سے متجاوز
۔6ہزار سے زائد زخمی ،ہزاروں ہنوز لاپتہ ،بچاو¿کارروائیاں جاری،مابعد جھٹکوں سے لوگوں میں خوف و ہراس


یو این آئی کھٹمنڈو //نیپال میں دو دن میں آئے زبردست زلزلہ کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 2500سے متجاوز ہوچکی ہے ۔زلزلے کا قہر نیپال کے بعد سب سے زیادہ ہندوستان پر برپا ہوا ہے ، جہاں اب تک کم سے کم 62لوگوں کی موت کی خبر ہے۔ اس کی وجہ سے تبت میں 17اور بنگلہ دیش میں چار افراد ہلا
جموں کے باپ بیٹے لقمہ اجل
سرینگر کے دو نوجوانوں کے زخمی ہونے کی اطلاع


اظہر رفیقی سرینگر// نیپال میں سنیچر کو آئے تباہ کن زلزلے میں اموات کی تعداد برابر بڑھ رہی ہے تاہم ابھی تک وہاں مقیم کسی کشمیری فرد کے حوالے سے کوئی بری خبر موصول نہیں ہوئی ۔پولیس کی خصوصی ہیلپ لائن نے اعلان کیا ہے کہ ابھی تک وہاں مقیم کشمیریوں میں سے سرینگر کے دو نوجوانوں کے ز
وادی میں2005زلزلہ کی یادیں تازہ
زلزلوں کے لحاظ سے پر خطر زون میں ہونے کے باوجود بھی حکومت خوابیدہ


سرینگر//نیپال میں شدید زلزلہ سے ہوئی تباہی کے ہیبت ناک مناظر نے 2005میں کشمیریوں کولگے زخموں کی ٹیس کو تازہ کر دیا ہے اور محققین کی طرف سے بار بار اس سے شدید نوعیت کے زلزلہ کے امکانات کی نشاندہی کرنے کے باوجود بھی ریاستی حکومت امکانی حالات سے نپٹنے کیلئے اقدامات تو دور منصوبہ بند
ماو نٹ ایورسٹ پر بھی تباہی
برفانی تودے گرنے سے 18 کوہ پیما ہلاک


کھٹمنڈو// نیپال میں آنے والے زلزلے نے ماو¿نٹ ایورسٹ پر بھی تباہی مچادی ہے جہاں برفانی تودوں تلے دب کر 18 کوہ پیما ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق کوہ پیمائی کے سیزن کے آغاز کے موقع پرایورسٹ کے بیس کیمپ پر پوری دنیا سے آئے ہوئے سیکڑوں کوہ پیم
امدادی سرگرمیاں شروع
بھارت اور پاکستان پیش پیش


نئی دہلی//نیپال میں تباہ کن زلزلہ سے ہوئی تباہی پر پوری عالمی برادری سوگ کی حالت میں ہے اور دنیا کے بیشتر ممالک نے نیپال کو امداد بھیجنے کا اعلان کیا ہے جبکہ بھارت اور پاکستان کی جانب سے امداد کی آمد کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو اپنے ماہانہ ریڈیو
وزیراعلیٰ نے سرینگر میں غیر قانونی تعمیرات کا سنجیدہ نوٹس لیا
میونسپل کارپوریشن کو تعمیراتی اجازت نامے اجرا کرنے میں سرعت لانے کی ہدایت


سرینگر//ریاستی وزیراعلیٰ مفتی محمدسعید نے سرینگر میونسپل کارپوریشن کو ہدایت دی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ گرمائی دارالحکومتی شہر سرینگر میں کوئی غیر قانونی تعمیرات نہ ہو۔سرینگر کے ترقیاتی منظر نامہ کا جائزہ لینے کیلئے ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے مفتی نے میونسپل ک
۔ 31 انکم ٹیکس نادہندگان
۔1500کروڑ واجب الادا


نئی دہلی//انکم ٹیکس محکمہ نے اتوار کو بڑے ٹیکس نادہندگان کی فہرست شائع کردی۔ اس فہرست میں 31ٹیکس نادہندگان کا ذکر کیا گیا ہے جنہوں نے 1500کروڑ ٹیکس ادا نہیں کیا ہے،جن کے بارے میں محکمہ کو کوئی اتہ پتہ ہی نہیں ہے۔ انکم ٹیکس محکمہ کے ایک افسر نے بتایا کہ محکمہ نے ان ٹیکس نادہندگان کے
حیراں ہوں دل کو روو ں کہ پیٹوں جگر کو میں
سرکاری زبان کاسرکاری سرپرستی میں برا حال سنجیدہ فکر افراد کیلئے باعث تشویش


سرینگر//نوشتہ دیوار پڑھ لیں اردو کی موجودہ صورتحال کا نوحہ شہر کے ایک نامی سرکاری سکول کی دیواروں پر نظر آتا ہے جہاں کلاس رومز میں داخل ہونے سے قبل طلبا ”عوامی اصلاح“سے متعارف ہوتے ہیں۔ ان دیواروں پر اردو کے عظیم شعراء کے اشعار اس طرح لکھے ہوئے ہیں کہ خود غالب ، اقبال، اوراستا
تابندہ غنی عدالتی فیصلہ
ہندوارہ کے مختلف علاقو ں میں تقاریب


کپوارہ //سرحدی ضلع کپوارہ کے ہندوارہ میں تابندہ غنی عصمت دری و قتل معاملے کے تاریخی فیصلہ کے بعد کئی علا قو ں کے اسکولو ں میں ہفتہ کے بعد دوپہر تقاریب کا اہتمام کیا گیا جبکہ کئی اسکولوں میں مقتولہ کے حق میں دعائے مغفرت کی گئی ۔جمعہ کو ڈسٹرکٹ اینڈ سشین جج کپوارہ نے تابندہ غنی جس ک
کپوارہ میں بیشتر سڑکوں کی حالت ناگفتہ بہہ ، عوام پریشان


کپوارہ//سرحدی ضلع کپوارہ میں خستہ حال سڑکو ں کو بہتر بنانے کے لئے اقدامات نہ کرنے کے خلاف لوگوں میں غم و غصہ پا یا جارہا ہے ۔ کپوارہ کے ہندوارہ ،ویلگام ،لولاب ،ترہگام ،گزریال ،چوکی بل ،لنگیٹ ،راجواڑ ،میلیال اور چوکی بل سمیت درجنو ں علا قو ں میں سڑکو ں کی حالت اس قدر خستہ ہوگئی ہے
زرہامہ جنگلات میں آگ سے ،سینکڑوں درخت خا کستر


کپوارہ //شمالی کشمیر کے زرہامہ ترہگام جنگلات میں گزشتہ تین روز کے دوران بھیان آگ کے واقعہ میں سینکڑو ں سر سبز درختان راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہو ئے ہیں ۔زرہامہ ترہگام کے کمپارٹمنٹ 4LBمیں تین روز قبل اچانک آگ نمودار ہوئی جس نے فوری طور نو ازئد درختوں کے ساتھ گھاس پھوس اور جھا ڑیو ں ک
مسرت عالم پر سیفٹی ایکٹ مخلوط سرکار کا اصل چہرہ عیاں: مسلم لیگ


سرینگر//مسلم لیگ کے قائمقام جنرل سیکریٹری عبدلاحد پرہ نے آر ایس ایس لیڈر اندریش کمار کے حالیہ بیان کو انکی ذہنی فسطائیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جموں وکشمیر نہ کھبی بھارت کا حصہ تھا نہ ہے اور نہ رہے گا ،اس خطے پر بھارت کا فوجی قبضہ ہے اور اس قبضے کے خلاف ریاستی عوام پچھلے 67 سال سے
پردیش کانگریس کمیٹی کا یک روزہ کنونشن،کئی قراردادیں منظور
پی ڈی پی ۔ بھاجپا اتحاد موقعہ پرستی کی بدترین مثال،5مئی کو یوم سیاہ منانے کا فیصلہ


سرینگر//سرینگر میں پر دیش کانگریس کمیٹی کا یک روزہ کنونشن منعقد ہواجس کی صدارت پارٹی صدر غلام احمد میر نے کی۔ کنونشن میں پردیش کانگریس کے سابق صدر پیر زادہ محمد سعید ، تاج محی الدین،ایم ایل سی غلام نبی مونگا،ایم ایل سی محمدمظفر پرے، نائب صدر حاجی عبدالرشید ،محمد انور بٹ ، عمری
شرنارتھیوں کی مستقل شہریت اورپنڈتوں کےلئے الگ بستیاں گہری سازشیں : جماعت اسلامی
ایک مخصوص ہند نواز سیاسی جماعت کو چناﺅ میں مدد کرنے کے الزام شرمناک


کولگام ////کسی ایک مخصوص ہند نواز سیاسی جماعت کو الیکشن میںمدد نہ کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ مغربی پاکستان سے آئے ہوئے شرنارتھیوں کو مستقل شہریت دینے کے حکومتی ارادے تشویشناک ہیںجو ریاست کی مسلم شناخت کو ختم کرنے کی سازش ہے اور اس کےلئے جموں سے اسکولی سطح
ناربل ہلاکت ملوثین کو عنقریب سزا دی جائے گی
مفاہمتی اور ترقیاتی ایجنڈا پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا:پی ڈی پی


سرینگر//حکمران جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے ناربل میں کمسن طالب علم کی ہلاکت کو ناقابل قبو ل قرار دیتے ہوئے یقین دلایا کہ اس ہلاکت میں ملوث اہلکاروں کو عنقریب سزا دی جائے گی ۔پارٹی جنرل سیکریٹری رفیع احمد میر نے مازہامہ میں ناربل بلاک کے پارٹی کارکنوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہ

Heading کشمر

ممبر اسمبلی ٹنگمرگ کاکئی علاقوں کا دورہ
دل رنجیدہ،کشمیریوںکی واپسی کے اقدام کئے جائیں: ڈاکٹر فاروق
اظہار تاسف، بازآبادکاری کے متمنی: گیلانی
وادی سے ایمزہسپتال کی منتقلی ناقابل قبول
کاروانِ اسلامی کے اہتمام سے سہ روزہ شاہِ جیلان کانفرنس اختتام پذیر

Heading شھرنامہ

سرکاری ٹریجری کو مقفل کرنے کی کوشش
لل دید ہسپتال میں عالمی لیبارٹری ڈے کا انعقاد
چوری کی 2وارداتیں ،پولیس نے نقب زنوں کو گرفتار کیا
ملہ باغ سرکاری گرلز سکول کا میدان زیرآب
باغ ماہتاب میں دودھ گنگا نالے کا پل لوگوں کیلئے خطرہ

Heading اداریہ

نیپال زلزلہ…

Heading ادارتی مضمون

مخلوط حکومت میں اتحاد یا انتشار؟
نارہ بل تاترال

Heading مقابل اداریہ

شملہ معاہدہ کی صدا ئے باز گشت
سیلاب کی کہانی اسی کی زبانی









سابقہ شمارے
  DD     MM     YY    


 


© 2003-2015 KashmirUzma.net
طابع وناشر:رشید مخدومی  |  برائے جی کے کمیونی کیشنزپرائیوٹ لمیٹڈ  |  ایڈیٹر :فیاض احمد کلو
ایگزیکٹو ایڈیٹر:جاوید آذر  | مقام اشاعت : 6 پرتاپ پارک ریذیڈنسی روڑسرینگرکشمیر
RSS Feed

GK Communications Pvt. Ltd
Designed Developed and Maintaned By